A Father Brother & Son After is Anchor Journalist #Editor @Balucea #host Balochistan Current affairs at #PTV#Quetta#Social Activist #Gemini @ICFJ Fellow2013
DC Quetta claims there is no fuel shortage and sufficient stocks are available. Then why are most petrol pumps closed and citizens forced to roam the city searching for fuel? Ground realities matter more than press statements. #Quetta#FuelCrisis@PakSarfrazbugti@BabarKhajjak
بلوچستان ایک بار پھر ایندھن کے بحران کی زد میں ہے۔ دارالحکومت کوئٹہ میں بیشتر پیٹرول پمپ بند ہیں، جبکہ کئی اضلاع میں پیٹرول 500 روپے فی لیٹر سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ عوام مزید کتنی نااہلی، بدانتظامی اور خاموشی کی قیمت ادا کریں گے؟
#Balochistan#PetrolCrisis
بلوچستان ٹیلنٹ سے مالا مال صوبہ ، خضدار کے مایہ ناز مجسمہ ساز عزیز بلوچ کی فنکاری نے سب کو حیران کردیا
25 برس سے شاہکار تخلیق کرنے والے عزیز بلوچ کی منفرد کاریگری، مقامی ہنر کی روشن مثال بن گئی
مارخور، شاہین اور جنگلی حیات کے حقیقت سے قریب تر مجسمے، عزیز بلوچ نے بلوچستان کے فن کو نئی پہچان دینے میں مصروف
،خضدار کے فنکار عزیز بلوچ نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر ثابت کردیا کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں
عزیز بلوچ کے تخلیق کردہ فن پارے بلوچستان کی ثقافت، خوبصورتی اور مقامی شناخت کے عکاس قرار
باصلاحیت مجسمہ نوجوانوں کے لیے مثال، محنت اور ہنر سے کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
حکومتِ پاکستان اگر بجٹ 2026-27 میں سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیوں پر مزید ٹیکس لگاتی، تو یہ صاف توانائی،ماحولیات اور عوامی مفاد کے خلاف فیصلہ ہوگا۔ مہنگی بجلی کے دور میں سولر کو مہنگا کرنا اور ای ویز کی حوصلہ شکنی کرنا عوام دشمن پالیسی ہے
#Budget2027#PakistanBudget#SolarEnergy
پروٹیکٹڈ صارفین کے لئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کی جا رہی ۔۔۔200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی سبسڈی کے نظام میں اصلاحات لائی جا رہی ہیں۔۔۔مستحق صارفین کو سبسڈی دینے کے لیے مکمل ڈیٹا کی بنیاد پر نیا نظام متعارف کرایا جائے گا۔۔۔کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو سالانہ 527 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔۔۔گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا اوسط نرخ 43.44 روپے سے کم ہو کر 36.35 روپے فی یونٹ ہو گیا۔۔۔صنعتی صارفین کے بجلی نرخ 62.99 روپے سے کم ہو کر 40.51 روپے فی یونٹ تک آ گئے۔۔۔ وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری کی نیوز کانفرنس
#Quetta THE traffic was normal on Quetta’s otherwise overcrowded and narrow Spinny Road at sunset, as I entered the recently established ‘Artist Cafe’ housed at the Noori Naseer Khan Cultural Complex. Footprints: Space for art https://t.co/zESKhRVtsz
31 مئی 1935 کوئٹہ کی قیامت خیز رات
رات کے ٹھیک تین بج کر تین منٹ پر جب کوئٹہ کے باسی گہری نیند میں تھے، اچانک زمین لرز اٹھی۔ چند ہی لمحوں میں ایک ہولناک زلزلے نے شہر کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا۔ مکانات، بازار، سرکاری عمارتیں، فوجی بیرکیں اور ریلوے کا نظام ملبے کا ڈھیر بن گئے۔
Demise of 𝐇𝐚𝐤𝐞𝐞𝐦 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡, former Chief Secretary Balochistan is a great loss for the nation. We lost an intellectual, a great writer and a sincere man. May God bless his soul and grant him Jannat ul Firdus. AMEEN
@BehramLehri What do you think present situation in balochistan & Tribal system
After Supreme Court judgement about Local certificate ? بلوچستان اور قبائلی نظام کی موجودہ صورتحال پر آپ کا کیا خیال ہے؟
لوکل سرٹیفکیٹ کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد؟
"Pakistan is also host to one of the oldest United Nations peacekeeping missions, the United Nations Military Observer Group in India and Pakistan (UNMOGIP). The continued presence and relevance of this Mission reaffirm the responsibility of the international community to support a just and lasting resolution of the Jammu and Kashmir dispute in accordance with the relevant United Nations Security Council resolutions and the aspirations of the Kashmiri people."
~ President Asif Ali Zardari’s message on International Day of United Nations Peacekeepers
کوہٹہ میں ایرانی پٹرول مکمل طور بند کیا جاہے۔ ریلیف دینے کے بجائے بندش اور مہنگے ریٹس نے مشکلات بڑھا دی ہیں۔
لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اگر ایرانی پٹرول پر ٹیکس نہیں تو اس کی قیمت کم از کم 170 روپے رکھی جائے تاکہ عام آدمی کو کچھ سہولت مل سکے۔
@PakSarfrazbugti@dcquetta_@ZahoorBuledi
عیدالاضحیٰ قربانی، محبت، ایثار اور انسانیت کا عظیم پیغام دیتی ہے۔
اس بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو خوشیوں، امن، صحت اور برکتوں سے بھر دے۔
#عيد_الأضحى#EidAdhuha26
میر بہرام بلوچ
سینئر جرنلسٹ و آر ٹی آئی ایکٹوسٹ