"ہم خدا سے زیادہ لوگوں سے ڈرتے ہیں؛ جبکہ خدا ہماری لغزشوں کو بھی معاف کر دیتا ہے اور لوگ ہمارے حسن سلوک کے باوجود بھی ہمارے ساتھ صرف بد سلوکی ہی کرتے ہیں اور بلاوجہ سزائیں دیتے ہیں۔"
#تہی_دامنِ_آرزو
ہاں یار ہم برباد ہوگئے
ہاں ہماری جوانی اجڑ گئی
ہاں بہت سے حادثات ہوئے زندگی میں
مگر موت نہیں ہوئی
Finding hope In the depth of depression ..
#تہی_دامن_آرزو
میں تم کو دیکھتی ہوئی دکھتی ہوں کتنی خوب
تم مجھ کو اپنی دید کے دوران دیکھنا
میں پورے دھیان سے تمھیں دیکھوں گی اور تم
اک سرسری نظر سے میرا___ دھیان دیکھنا
#تہی_دامنِ_آرزو
پہلے تو مجھ سے مری ذات کا مطلب پوچھا !!
اور پھر اپنے ہی احساس سے عاری ہوئی شام
اے جنوں پوچھ اسی لمحہ ء موجود سے پوچھ !!
لمس یہ کس نے اٹھایا ہے کہ بھاری ہوئی شام __ !!
#تہی_دامنِ_آرزو
پہلے تو مجھ سے مری ذات کا مطلب پوچھا !!
اور پھر اپنے ہی احساس سے عاری ہوئی شام
اے جنوں پوچھ اسی لمحہ ء موجود سے پوچھ !!
لمس یہ کس نے اٹھایا ہے کہ بھاری ہوئی شام __ !!
#تہی_دامنِ_آرزو