وہ تنہا شخص 24 کڑوڑ کی خاطر قید میں ہے۔۔۔
کیا 24 کڑوڑ اس تنہا شخص کےلیے کھڑی نہیں ہوسکتی؟
کیا و�� اپنی آواز، اپنا وقت اور اپنی موجودگی اس کے لیے اکٹھی نہیں کر سکتے؟
تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں اپنے ضمیر کے مطابق کھڑے ہوتے ہیں۔
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
بورس رائیڈل امریکا کے CIA رکن کا بڑا بیان !!🔥🔥
پاکستانی حکومت پیسوں کے بدلے ہر کام کرنے کو تیار رہتی ہے، اگر اسے رقم دی جائے تو وہ ہمارے لیے ہر حد تک جا سکتی ہے ۔
پاکستان اس وقت افغانستان کے ساتھ جو تعلقات خراب کیے ہیں، وہ بھی امریکہ سے مالی فائدے کے بدلے کیا جارہا ہے ۔🔥🔥🚨
راجہ شہبا�� بھٹی راولپنڈی سے بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے پہنچ گئے،
یہی عمران خان کے حقیقی اور نظریاتی ورکرز ہیں،
🚨🚨بریکینگ نیوز !!🚨🚨
سلمان اکرم راجہ نے بشریٰ بی بی کی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کیا !!🚨🚨
انہوں نے بتایا کہ بشریٰ بی بی جیل میں بہت برے حالات میں ہیں، جیل میں مریم نامی ایک خاتون ان کے ساتھ مسلسل بدتمیزی کر ��ہی ہے۔
مارچ سے ان کی آنکھ میں شدید تکلیف تھا، مگر اسے نظر انداز کیا گیا۔ آخر کار 16 اور 17 اپریل کی درمیانی رات ان کی آنکھ کا بڑا آپریشن کرنا پڑا۔
میں اس تمام صورتحال پر پرزور احتجاج کرتا ہوں, سلمان اکرم راجہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے ۔
اور انہیں بنیادی طبی سہولیات دی جائیں۔..@salmanAraja 🚨🚨🚨
پاکستان واحداسلامی نیوکلر سٹیٹ ہے لیکن ان دونوں ادمی ونے عاصم اور شہباز نے ایسے پاکستان کے عزت کو ملیا میٹ کیا ہے
جیسے پاکستان ان دہشت گردوں کا 🐶 ہو یہ تو گردن اٹھا کے ان کے سامنے بات نہیں کر سکتے۔۔
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی صدرکا دوٹوک اعلان۔ ہم اپنا یورینیم افزودگی کا حق نہیں چھوڑیں گے 🔥🔥
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم اپنا یورینیم افزودگی کا حق نہیں چھوڑیں گے، انہیں آخر کار ہمارے یورینیم افزودگی کے حق کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ امریکی صدر (ٹرمپ)کا کہنا تھا کہ ایران کو غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈالنے چاہئیں، امریکی صدر کہتا تھا ایران کو یہ حق نہیں، ایران کو ��ہ حق نہیں، پھر امریکی صدر نے تقریر کی اور کہا ایران کو یہ حق حاصل ہے، اور اسے یہ رکھنے کا بھی حق ہے، امریکی صدر نے اپنے سابقہ مؤقف کے مقابلے میں 180 ڈگری کا یوٹرن لے لیا ہے۔
تحریک انصاف کے نام پر ہنزہ کے عوام سے ووٹ لینے والے اس بے ضمیر شخص کو پہچانیں!
جس شخص نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ، عمران خان کے نظریے اور ہنزہ کے عوام کے اعتماد پر ووٹ حاصل کیا، آج وہی ذاتی مفادات کی خاطر عوامی مینڈیٹ سے غداری کر کے دوسری جماعت میں جا بیٹھا ہے۔
یہ صرف ایک سیاسی جماعت سے بے وفائی نہیں بلکہ ہنزہ کے عوام کے ووٹ، اعتماد اور امیدوں کے ساتھ کھلا دھوکہ ہے۔ عوام نے اسے پاکستان تحریک انصاف کے نظریے کی بن��اد پر منتخب کیا تھا، نہ کہ ذاتی مفادات کے لیے وفاداریاں تبدیل کرنے کے لیے۔
اگر ضمیر زندہ ہے تو فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دو اور دوبارہ عوام کے پاس جاؤ۔ عوام فیصلہ کریں گے کہ وہ وفاداری کے ساتھ ہیں یا لوٹا ازم کے ساتھ۔
ہنزہ کے عوام اس سیاسی دھوکے کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
م��ں گھر میں اپنی بچیوں کے ساتھ جاۓ نماز پر نماز پڑھ رہی تھی انہوں نے آ کے میری نماز توڑ دی اور ان کے ساتھ کوئی لیڈی پولیس بھی نہیں تھی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا مت کیونکہ آج ایک بار پھر سے انہیں 10 سال سزا سنائی گئی 💔