May Allah bless you with peace, good health, and success. May He guide you on the straight path, accept your good deeds, forgive your shortcomings, and grant you happiness in this life and the Hereafter. May every new day bring you closer to Him and fill your life with barakah.
@majidsnizami اس میں کوئی شک نہیں کہ بلوچستان کے پسماندگی میں سرکار و سردار برا بر کے شریک ہے ۔ کیونکہ یہ سردار انگریز کے زمانے سے سرکار کے کاسہ لیس رہے چکے تھے اور اب بھی ہے ۔ لیکن حقیقت میں بلوچستان کو ایک انٹرنیشنل منڈی بن چکا ہے جسے کے ذخائر سے سب کو پیارے ہیں لیکن مسائل سے کسی کو نہیں
بلوچوں کو بار بار یہ طعنہ دیا جاتا ہے کہ ان کی پسماندگی اور استحصال میں بلوچ سردار شریک ہے جس سے دوسو فیصد ایگری کیا جاسکتا ہیں ۔ لیکن سوال یہ بنتا ہے کہ یہ سردار کس کے پیداوار ہے انگریزوں کے بعد ؟
اکثر دوستوں سے یہ سننے کو ملتا تھا کہ اسمبلی میں تو بھی آپ کے لوگ ہیں ۔ میں ان کو اکثر یہ جواب دیتا کہ اسمبلی میں ��لوچستان کے نمائندے نہیں بلکہ کاروباری حضرات ہیں جو پیسے دیکھ کر منتخب ہو جاتے ہیں اور پھر عوام سے یہ پیسے نکال کر بینک بیلنس بناتے ہیں
ویسے اگر دیکھا جائے مارنگ بلوچ نے پاکستان بچانے کی بات کی ہے ۔ لیکن پتہ نہیں لوگوں کو اس کی میسج کیوں سمجھ نہیں آرہی ہے ۔ اللہ کرے تمام بلوچ اسیران جلد از جلد اپنے گھروں کو واپس لوٹ ائے۔ امین
آج کل بلوچستان میں کچھ خواتین سرخی پاؤڈر لگا کر ہر ای��و پر ٹیوٹ کرنا اپنے حق سمجھتے ہیں ۔ حالانکہ دیکھا جائے یہ مسمات ایک مخصوص سرکل سے کبھی باہر گئے بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔