@SdqJaan یہ وہی ہے نا جو شہباز ��ریف کے لئے رشوت کے پیسے لیتے ہوئے پکڑا گیا تھا؟ رنگ لیڈر کو وزیر اعظم لگا دیا اور چیلوں کو وزیر، حیران ہوں کیسی مجبوری آن پڑی ہو گی کہ ملک ان ٹچوں کے حوالے کرنا پڑا 🤔
@SdqJaan سوال تو یہ بھی بنتا ہے کہ مولوی کو پارلیمنٹ کا تقدس ۳ سال بعد کیوں یاد آیا ؟ یا تو اس سے کیا گیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا گیا یا پھر اسے چابی دی گئی ہے تاکہ دوسرے معاملات سے نظر ہٹ سکے
@soulat_pasha اوپر لانے والوں کا بیڑہ غرق کرنے کا خواب تو میاں صاحب کا بھی بہت پرانا ہے لیکن ہر مرتبہ دو لتر کھا کر نیچے اتر آتے ہیں، میاں صا��ب سے تو یہ گدھا ہزار درجے بہتر ہے
@muneebfaruqpak میں اکثر سوچتا ہوں تمہاری کس ماحول میں پرورش ہوئی ہو گی؟ اب سمجھ میں اتا ہے اکثر لوگ جانور خریدتے ہوئے بھی نسل پر اتنا زور کیوں دیتے ہیں
@MirMAKOfficial سر اِن کا کوئی قصور نہیں، اکثریت جرائم پیشہ اور سزا یافتہ لوگ ہیں وزیراعظم سے لے کر ایک عام صوبا��ی وزیر تک. اب تو آپ مان جائیں کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں یہ متھ تھا کہ یہ کرپشن کے خلاف ہیں دراصل ان کو کرپٹ لوگ زیادہ سوٹ کرتے ہیں تاکہ یہ بھی کھل کر کھیل سکیں
@iqrarulhassan تم وزیراعظم کے عہدے کے امیدوار اس لئے نہی کیونکہ امیدوار اس چیز کا ہوا جاتا ہے جس کا کوئی چانس ہو، تمہیں صرف spoiler کے طور پر لانچ کیا گیا تھا لیکن باقی کارتوسوں کی طرح تم بھی ٹُھس نکلے، غصہ تو بنتا ہے
@SAfridiOfficial یزید نے بھی اہلِ بیت کے سامنے انہی آیات کو بیان کر کے اپنے لوگوں کو تسلی دینے کی کوشش کی تھی لیکن حضرت بی بی زینب نے تاریخی خطبہ دیا. تمغہ دینے والا ووٹ چور اور تم خود ایک اٹھائی گیرے، کس خدمت کے صلے میں یہ تمغے مل رہے ہیں تمہیں اچھی طرح معلوم ہے، تم میں چاٹنے کی کلاء ہے گرداری