@punjab_tevta@PTEVTACareers
Assalamu Alaikum Sir, I wanted to ask that since the salary rates of daily wage earners have been increased, please tell me when the notification will be sent to visiting employees.
عوامی سروے !
کیا آپ اس وفادار اور حق کا ساتھ دینے والی نوجوان قیادت کو پارلیمان میں دیکھنا چاہتے ہیں ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
آپکی بیویوں کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے بھی استثناء جبکہ سیاسی کارکنان کی بیویوں کو ان کے گھروں میں گھس کر بچیوں کے سامنے ننگا کر دیا جائے۔
قاضی صاحب انشاءاللہ میرا اللہ آپ سے قیامت کے روز بالکل ویسا ہی انصاف کرے گا جیسا آپ نے دنیا میں کیا۔
@ICIDPunjab@punjab_tevta
ٹیوٹا میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کی اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اسموگ کی وجہ سے اتوار کی چھٹی کے علاوہ ہماری اجرت میں کٹوتی نہ کی جائے، کیونکہ یہ ہماری روزی روٹی کو نمایاں طور پر متاثر کرتی ہے۔مہربانی فرما کر 26 دن کی تنخواہیں دی جائےشکریہ۔