بلوچستان کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرکے عالمی مارکیٹ تک رسائی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کا اہم مقصد ہے۔ ماہ میر جیسی باصلاحیت بیٹیاں اس وژن کی عملی مثال ہیں۔
#Balochistan
عوامی شکایات کا بروقت ازالہ مؤثر طرزِ حکمرانی کی عکاسی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر ارباب کرم خان روڈ کا مسئلہ حل ہونا اس عزم کا مظہر ہے کہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے حل میں عملی اقدامات کو ترجیح دی جا رہی ہے۔
#Balochistan
بلوچستان کی ترقی کا سفر اب دور دراز اور پسماندہ علاقوں تک پہنچ رہا ہے۔ حکومت کی توجہ صرف بڑے شہروں تک محدود نہیں بلکہ ان علاقوں میں بھی عملی ترقیاتی اقدامات جاری ہیں جو طویل عرصے سے محرومیوں کا شکار رہے۔ اس وقت 17 اہم اسٹریٹجک منصوبوں پر کام جاری ہے
#Balochistan#development
بلوچستان کے حقوق کی جدوجہد کا مؤثر راستہ تشدد نہیں بلکہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست ہے۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا واضح مؤقف ہے کہ بلوچستان کے آئینی و سیاسی حقوق کا تحفظ پاکستان کی پارلیمان کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ تصادم نہیں
#Balochistan
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا مؤقف واضح ہے ان کا یقین قائداعظم کے اُس پاکستان پر ہے جہاں شناختوں کی بنیاد پر تقسیم نہیں بلکہ قومی یکجہتی آئین اور مشترکہ پاکستانی تشخص کو فوقیت حاصل ہو..
#balochistan
مفت کے جو مشورے دینے والے ہیں وہ بھی کرتے رہے اور ہم خاموشی سے اپنے منزل کی جانب چلتے رہے اور ہم نے اپنے آپ کے ساتھ یہ وعدہ کیا کہ اگر ٹھان لیا تو ٹھان لیا
#Balochistan
اقتدار میرے لیے اختیار نہیں، عوام کی خدمت کا ذریعہ ہے۔ بلوچستان میں سفارش اور رشوت نہیں بلکہ میرٹ اور اہلیت چلے گی۔ میرٹ کا آغاز اپنے گھر سے کرکے پورے صوبے میں نافذ کرنا میرا عزم ہے۔
— وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#Balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 435 خالی آسامیوں کو ذاتی یا سیاسی بھرتیوں کے بجائے واپس S&GAD کے سپرد کرکے واضح کردیا کہ ان کے نزدیک عہدے اور اختیارات ذاتی مفادات کے لیے نہیں بلکہ عوامی ضرورت پوری کرنے کا ذریعہ ہیں۔
#Balochistan
ماضی میں PPL کے ساتھ معاہدے میں ذاتی مفادات شامل کیے گئے، مگر آج کے معاہدے میں بچوں کے لیے اسکالرشپس اور علاقے کی ترقی کو ترجیح دی گئی۔ ذاتی مفادات بھی شامل کیے جا سکتے تھے، مگر ہم نے عوامی مفاد کا انتخاب کیا۔
#Balochistan
خوشخبری! سوئی میں فرٹیلائزر کمپلیکس اور بلوچستان کی پہلی لوکل انشورنس کمپنی کی منظوری ہو گئی۔ یہ روزگار اور سرمایہ کاری کے لیے مضبوط قدم ہے۔ #Balochistan
شمالی ڈیرہ بگٹی میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تعلیمی منصوبوں کا معائنہ۔
ہزاروں اساتذہ کی بھرتی، سیکڑوں بند اسکولوں کی بحالی اور ریکارڈ تعلیمی وظائف کی فراہمی حکومت کے اہم اقدامات ہیں۔
واضح پیغام: اسکول صرف تعلیم کے لیے ہیں،
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کا بیکڑ میں میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال کا اچانک دورہ۔
وزیراعلیٰ نے ایجوکیشن آفیسر محمد جان کی عیادت کی، ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور انتظامیہ سے طبی سہولیات پر گفتگو کی۔
#Balochistan#MirSarfrazBugti#Baker
وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شمالی ڈیرہ بگٹی میں زیرِ تعمیر ماڈل سیکنڈری اسکول، میر غلام قادر بگٹی کا دورہ، تعلیم و صحت پر فوکس، اسکول صرف تعلیم کے لیے ہیں، غیر تدریسی استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ #Balochistan
نوجوانوں کو ریاست سے جوڑنے کی واحد کنجی میرٹ ہے۔ جب نوکریاں نہیں بکیں گی اور یونیورسٹی کے طالب علم کو یقین ہوگا کہ اسے حق صرف قابلیت پر ملے گا تو ریاست سے دوری کی ہر سازش ناکام ہو جائے گی۔ — وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
#balochistan
کئی خاندان خود میڈیا کے سامنے آ کر یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے بیٹے اور بچے لاپتہ ہوئے تھے اور وہ کالعدم بی ایل اے (BLA) میں شامل ہو گئے ہیں اور ہم حیران ہیں کہ انہیں آخر کیا ہو گیا ہے اور وہ کس راستے پر چل نکلے ہیں
#balochistan
مصروف ترین اجلاسوں میں اپنوں کی کالز نہ سن پانا اور محض اپنی بیٹی کی تصویر دیکھ کر دل کو تسلی دینا یہ اس بات کی گواہی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے اپنے ذاتی لمحات بھی صوبے کی خدمت اور عوام کے مستقبل کے نام کر دیے ہیں
#balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مؤقف: بات چیت کے دروازے ہر ایک کے لیے کھلے ہیں، مگر بندوق کی نال پر بات کرنے والوں سے مذاکرات مشکل ہیں۔ #Balochistan#SarfrazBugti