Student of Political Science in University of Balochistan,
Always be infront to Serve myself for my Nation Pakistan ⚔️🇵🇰 / Tweets and Reposts are Endorsement
بی وائی سی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب
ایک اور لاپتہ شخص، جسے ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی سے جوڑا جا رہا تھا، بعد میں بی ایل اے کا دہشتگرد نکلا۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بلال شاہوانی کے لیے احتجاج کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ اسے 19 دسمبر 2025 کو اغوا کیا گیا تھا۔
#Pakistán#Kraków
Shahkaram and Gwahram came to Quaid-e-Azam University with the dreams of thousands of Baloch families behind them. Their parents sold livestock, land, jewelry, and savings so their sons could study, succeed, and return home with honor, not to be consumed by terrorism.
#Pakistán
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پنجگور رائفلز کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چتکان میں “بلوچستان میں امن و سلامتی ایک مشترکہ ذمہ داری” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) پنجگور رائفلز کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج چتکان میں “بلوچستان میں امن و سلامتی ایک مشترکہ ذمہ داری” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
سیمینار میں یونیورسٹی آف مکران پنجگور کیمپس کے وائس چانسلر، ضلعی انتظامیہ، پولیس افسران، معززینِ علاقہ ، طلبہ و طالبات اورکمانڈنٹ پنجگور رائفلز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔
مقررین نے اپنے خطاب میں اس امر پر زور دیا کہ علاقے میں پائیدار امن، ترقی اور خوشحالی کے حصول کے لیے عوام کی فعال شمولیت اور سیکیورٹی فورسز و ریاستی اداروں کے ساتھ مؤثر ہم آہنگی ناگزیر ہے۔
سیمینار کے اختتامی سیشن میں سوال و جواب کے دوران نوجوانوں کی بھرپور اور پُراعتماد شرکت کو سراہا گیا۔
آخر میں کمانڈنٹ پنجگوررائفلز نے سیمینار کے شرکاء میں تحائف تقسیم کیے۔
#FCBalochistanSouth
#FCBalochistan
#BalochMuhafiz
#PakistanZindabad #FC_Serving_Balochistan
#ServingNationFCSouth
مجھے اپنے بزرگ اور بڑے سردار یار محمد رند کے اس اقدام پر خوشی ہے بلوچستان کے قبائلی نظام کی یہی طاقت ہے کہ ہمیں اپنی اقوام اور باہوٹ برادر اقوام چاہے وہ بلوچ ہوں یا نہ ہوں ان کا تحفظ کرناہماری زمے داری ہے سردار یار محمد رند نے اپنی قوم کیلئے جو اقدام اٹھایا وہ لائق تحسین ہے بلوچستان کے تمام سرداروں اور قبائل کو اسکی تقلید کرنی چاہیے تاکہ ہندوستان کی پروکسی بی ایل اے کو بلوچستان میں قدم رکھنے کی جگہ نہ مل سکے
ایک استاد پر اس طرح تشدد قابل مذمت ہے۔
اگر الیکشن ہار رہے ہیں یا وہ شفاف نہیں ہو رہے تو پولنگ بند کروائی جاتی نہ کہ استاد کو زدکوب کیا جاتا اور عزت نفس مجروح کی جاتی۔
بلوچستان کا المیہ یہ بن چکا ہے کہ طاقتور کو 100 خون معاف ہو جاتے ہیں جبکہ غریب کو کسی دوسرے کی بھی سزا بھگتنی پڑھتی ہے اور یہ ہی وہ نظام ہے جس کی وجہ سے بلوچستان کا بنیاد ہل گیا ہے اور اگر یہ جناب ابھی تک کوئی ممبر اسمبلی، وزیر یا مشیر نہیں بنے اس طرح فرعونیت ہے اگر بن گئے تو کیا کریں گے؟
اس استاد کی آواز بنیں۔
تمپ میں بی ایل ایف کا حملہ ناکام،خطرناک دہشتگرد جبار ہلاک سیکیورٹی فورسز نےتمپ میں بی ایل ایف کاحملہ بروقت کارروائی سےناکام بنادیاچار دہشتگردوں نے حملے کی کوشش کی،تاہم فورسز کےموثرجواب میں ایک خطرناک دہشتگرد جبارماراگیاجبکہ باقی فرار ہوگئے۔
#Pakistan#BalochistanRejectsTerrorism