تو میرے عیب چھپاتا ہے ڈال کر......... پردہ
الہی دیتی ہوں میں تجھ کو واسطہ اس کا
وہی جو شام غریباں میں دے رہی تھی صدا
نہیں ہے کچھ بھی میرے پاس اس ردا کے سوا
رسول زادی کے پردے کی لاج رکھ لینا
بھرم دعاؤں کا میری بھی آج رکھ لینا
یا سریع الرضا ✨🤲
#متاعِ_دل@areesh_zehra
🇵🇰 Our Armed Forces fight as one Punjabi, Pashtun, Baloch, Sindhi, and Muhajir.
They sacrifice everything for Pakistan, while Maulana Fazlur Rehman plays politics and disrespects our soldiers.
Field Marshal Asim Munir's message was clear:
"Pakistan stands united"
🚨 سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہوگا، یہ ہماری آخری ریڈ لائن ہے - پاکستان کی اعلیٰ سول و ملٹری قیادت کا ایران کو اب تک کا سب سے سخت اور دوٹوک پیغام، رائٹرز کی رپورٹ میں بڑا انکشاف:
بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک اعلیٰ پاکستانی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے تہران کو اعلیٰ ترین سطح پر مطلع کر دیا ہے کہ سعودی عرب پر کسی بھی قسم کا بڑا حملہ پاکستان کی ملکی سلامتی پر حملہ مانا جائے گا اور یہ اسلام آباد کے لیے فائنل ریڈ لائن ہے، دفاعی مبصرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں حوثی میزائل حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیشِ نظر پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی جغرافیائی سالمیت اور حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے کسی بھی کائنیٹک عسکری تصادم میں کودنے سے گریز نہیں کرے گا جس نے خطے کے دفاعی توازن کو بالکل بدل کر رکھ دیا ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
آیت 41
ترجمہ
اور ( اے پیغمبر ﷺ) آپ ﷺ سے پہلے بھی پیغمبروں کا مذاق اڑایا گیا تھا ، پھر ان کا مذاق بنانے والوں کو اسی چیز نے آگھیرا جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے۔
2
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
﷽
🌹71- اَلْغَنِیُّ - Al-Ghaniyy_
بے نیاز، ہر چیز سے مستغنی
The Rich, The Independent
🕋🕋🕋🕋
🌹72- اَلْمُغْنِیُّ - Al-Mughni_
غنی کرنے والا، بے نیاز بنانے والا
- The Enricher, The
Emancipator
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ@itsawan02