اَكْبَادُنَا مَجْرُوحَةٌ مِنْ سَيْفِ هِجْرِ الْمُصْطَفٰی
طُوْبیٰ لِاَ هْلِ بَلْدَةٍ فِيْهَا النَّبِيُّ المُحْتَرَم
*ہمارے جگر ہجرِ مصطفےٰ ﷺ
کی تلوارسے زخمی ہیں۔*
*خوش بخت ہیں وہ لوگ جو عزت والے نبی ﷺکے شہر میں بستے ہیں ۔*
*(منسوب بہ: امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ)*
𝐀𝐒𝐒𝐀𝐋𝐀𝐌 𝐔 𝐀𝐋𝐀𝐈𝐊𝐔𝐌
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🇬 🇴 🇴 🇩 🇲 🇴 🇷 🇳 🇮 🇳 🇬
𝗦𝗧𝗔𝗬 𝗕𝗟𝗘𝗦𝗦𝗘𝗗
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے،دل و روح کو راحت، دین و دنیا کی کامیابیوں عطا فرمائے
آمین ثم آمین
#قافلہ_ادب
💖میرے تاجورﷺ
💖تیری نذر ہیں
💖میرے جذبِ دِل
💖کی یہ شدّتیں
💖میرے خواب
💖میری بصارتیں
💖میری دھڑکنیں
💖میری چاہتیں
💖میرے روز و شب
💖کے نصیب میں
💖میرے پاس اپنا
💖تو کچھ نہیں
💖تیرا قرض ہے
💖میری زندگی
💖میرےسانس
💖تیری امانتیں
💖محمد صلی اللہ علیہ وسلم
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
فرمانِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ہے: میری محبت اور شیخین کریمین (حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما) کا بغض کسی مومن کے دل میں جمع نہیں ہوتا - الصواعق المحرقة
الحمد للّٰہ سنی شیخین کریمین کو ان کا احترام کرتے ہیں۔ شیخین کریمین کو بلا اختلاف خلیفہ مقرر کیا گیا تھا
آج فجر کی نماز 💓
آج صبح فجر کی نماز میں امام صاحب اتنے زیادہ روئے ان کے ساتھ سب نمازی اتنے زیادہ روئے یہ نماز فجر کی نماز میری زندگی کی سب سے بہترین نماز ہے جو ہمیشہ یاد رہے گی وہ کیفیت بیان نہیں کرسکتا میں 😭
افففففف اللہ جی