گوادر مستقبل ہے ۔ اب جہاز پاکستان کا رخ کررہے ہیں ۔ کراچی پورٹ پر اس وقت 54 جہاز موجود ہیں جبکہ پورٹ قاسم پر 18 جہاز لنگر انداز ہیں۔ یہ تعداد بڑھے گی ۔ پاکستان کو اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے ۔ گوادر دبئی سے زیادہ عالیشان ہے ۔
سپین کے وزیراعظم نے دھو کر رکھ دیا 🚨
جب تک میں اس عہدے پر ہوں کبھی اسرائیل کی جنگ میں اپنی فوج نہیں بھیجوں گا
سارے فساد کی جڑ اسرائیل ہے
پورے یورپ میں صرف ایک مرد کا بچہ پیدا ہوا ہے وہ ہے سپین کا وزیراعظم ۔
جس نے یورپ کو شرم دلائی کہ تمہاری نظر میں ایران کے لوگ کیا لوگ نہیں 🔥
گوادر دنیا کی گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے.گہرائی تقریباً 14.5 میٹر سے زائد ہے،دنیا کے بڑے سے بڑے مال بردار جہاز یہاں براہ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کا سمندری فاصلہ ہزاروں کلومیٹر کم ہو گیا ہے۔پوری دنیا کی توجہ کا مرکز۔
Discover Pakistan 📹
بریکنگ🚨
اسپین کے وزیر اعظم Pedro Sanchez یورپین کونسل کے میٹنگ میں شرکت یورپ کی طرف سے ترمپ کو جواب۔
کسی صورت ایران جنگ میں شرکت نہیں کریں گے، یہ تباہی کے سوا کچھ نہیں۔
واحد سمجھدار وزیر اعظم ہے جہاں بھی جاتا ہے ٹرمپ کو ائینہ دکھاتا ہے۔
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔
🔴 ایران کے کرد عوام نے امریکہ اور اسرائیل کی “بغاوت کرو” کی اپیل کو رد کرتے ہوئے ایران کے حق میں حمایت کا مظاہرہ کیا۔
بغداد میں ایک مشہور شراب خانے کے دروازے پر رات گئے دستک ہوئی۔ اندر سے نشے میں دھت مالک لڑکھڑاتے ہوئے ننگے پاؤں دروازے تک آیا اور دروازہ کھولا۔ سامنے ایک نہایت باوقار اور سادہ لباس میں ملبوس شخص کھڑا تھا۔
مالک نے تھکے ہوئے لہجے میں کہا:
“معاف کیجیے، شراب خانہ بند ہو چکا ہے۔ سب ملازم جا چکے ہیں، آپ کل آ جائیے گا۔”
وہ شخص مسکرایا اور نرمی سے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر بولا:
“مجھے بشر بن حارث سے ملنا ہے۔ اس کے لیے ایک اہم پیغام ہے۔”
یہ سن کر شراب خانے کا مالک چونک گیا اور بولا:
“میں ہی بشر بن حارث ہوں، کہیے کیا بات ہے؟”
اجنبی شخص نے حیرت سے اسے سر سے پاؤں تک دیکھا اور دوبارہ پوچھا:
“کیا واقعی آپ ہی بشر بن حارث ہیں؟”
مالک نے کچھ اکتاہٹ سے جواب دیا:
“جی ہاں، میں ہی ہوں۔ کیا آپ کو کوئی شک ہے؟”
یہ سن کر وہ باوقار شخص آگے بڑھا، ادب سے اس کے ہاتھ چومے اور کہا:
“مجھے زمین و آسمان کے مالک نے بھیجا ہے۔ انہوں نے فرمایا ہے کہ میرے بشر بن حارث کو سلام کہنا اور کہنا کہ جس طرح تم نے میرے نام کی عزت رکھی ہے، اسی طرح قیامت تک میں تمہارے نام کی عزت قائم رکھوں گا۔”
یہ الفاظ سن کر بشر بن حارث کے جسم میں جیسے بجلی سی دوڑ گئی۔ اسی لمحے اسے ایک پرانا واقعہ یاد آ گیا۔
ایک دن وہ نشے کی حالت میں جا رہا تھا کہ راستے میں کوڑے کے ڈھیر پر ایک کاغذ پڑا دیکھا۔ اس کاغذ پر اللہ کا نام لکھا ہوا تھا۔ بشر بن حارث نے فوراً وہ کاغذ اٹھایا، اسے صاف کیا، ادب سے چوما اور ایک پاک جگہ پر رکھ دیا۔ پھر آسمان کی طرف دیکھ کر کہا:
“اے میرے رب! یہ جگہ تو گندگی کی ہے، اور تیرا نام پاکیزہ اور بلند ہے۔”
اللہ کے نام کی یہی عزت اور یہی ادب تھا جس نے ایک شراب خانے کے مالک کو بعد میں ایک عظیم ولی بنا دیا۔ یہی بشر بن حارث بعد میں “بشر حافی” کے نام سے مشہور ہوئے۔
ان کے مقام کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ عظیم محدث اور جلیل القدر عالم امام احمد بن حنبل بھی ان کی مجلس میں آتے اور ان کے پیچھے پیچھے چلتے تھے۔
ایک دن لوگوں نے تعجب سے پوچھ لیا:
“اے امام احمد بن حنبل! آپ اتنے بڑے عالم اور محدث ہو کر ایک فقیر کے پیچھے کیوں چلتے ہیں؟”
امام احمد بن حنبل نے جواب دیا:
“لوگو سن لو! احمد بن حنبل جس رب کو مانتا ہے، بشر حافی اس رب کو پہچانتا ہے۔
سبحان اللہ
ڈھاکہ میں پاکستان کے جھنڈے والی گاڑی دیکھ کر بنگلہ دیش کے راہ چلتے لوگوں میں تجسس۔ تصاویر اور سیلفیاں لیتے رہے اور پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے رہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں۔جہاں وہ وزیر اعظم کے حلف برداری تقریب میں شرکت کرینگے
🔴 اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز:
“چاہے وہ کتنا ہی شور مچائیں اور کتنا ہی چیخیں چلائیں، ہم تاریخ کے درست رخ پر ہیں۔
ہم نے فلسطین ریاست کو تسلیم کیا ہے۔
اور ہم نے ٹیکنالوجی کے اولیگارکوں سے بالکل واضح انداز میں کہا ہے کہ وہ ہمارے بچوں کے فونز سے اپنے گندے ہاتھ ہٹا لیں۔”
بریکنگ نیوز 🚨: یورپی ممالک ہنگری کا تاریخی اقدام، مغربی گندگی کو پرموٹ کرنے سے صاف انکار کر دیا۔اپنے اسکولوں میں LGBTQ پروپیگنڈے پر پابندی لگا دی۔ ماں عورت ہے، باپ مرد ہے۔ ہمارے بچوں کو اکیلا چھوڑ دو۔ ہم اپنا خاندانی نظام تباہ نہیں کرنے دیں گے 🔥