اس نقشہ پر غور کریں . جو کچھ عمران خان نے کہا ہے .وہ سب کو سمجھ آ سکتا ہے .اگر امریکی ہڈی نے عقل کو ماؤف نہ کیا ہو .امریکی منصوبہ ہے جس پر تیزی سے کام جاری ہے ...
Please don't shoot the messenger!
یہ ہے پورا بیان جو خان صاحب نے دیا،کہ کیوں پاکستان کی فوج تباہ ہو گی۔
پالتو لفافہ پروپیگنڈہ کرنے سے پہلے، اپنے ابو جی کا پورا بیان سن لیں۔
امید ہے افاقہ ہو گا۔
My daughter, Mira...
She was a witness to the genocide in Gaza. Among the traumatic memories she carries in her heart is what she saw on July 14, 2025, when she witnessed horrific bombardment scenes that left victims whose bodies were torn apart by the explosions.
After eleven months of treatment and psychological rehabilitation for post-traumatic stress disorder (PTSD), Mira gradually began to recover and regain a sense of safety, hoping never again to witness scenes that could take her back to those painful moments or cause a setback in her recovery.
My dear Mira, I wish you a safe childhood, memories with less pain, and a future free from the sounds and images of war.
راولاکوٹ فی الوقت حالات مکمل طور پر پرامن ہیں۔فون نمبر لگتے ہیں، تاہم سروس کی سست رفتاری کے باعث کالز میں بعض اوقات مسئلہ پیش آتا ہے۔ موسم کی خرابی کے سبب بجلی کچھ دیر بند رہی تھی، جو اب بحال ہو چکی ہے۔براہِ کرم افواہوں اور غیر مصدقہ اطلاعات پر کان نہ دھریں۔ بعد کیا ہوگا، اس کا علم اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے، لیکن اس وقت تک ہر طرف امن و امان ہے۔ 🤲🏻
Israel’s genocide has been funded by many people who bought Israeli bonds underwritten by major global banks. Barclays and BNP have stopped that: good.
Now waiting for @GoldmanSachs, @BankofAmerica, @Citi, @DeutscheBank and @jpmorgan to do the same.
https://t.co/eaYK3udTbL
نن لیگی صحافی طلعت حسین بھی نون لیگ کی پرفارمنس پر چیخ اٹھے۔
یہ نکمے اپنے اہدداف پورے نہیں کرتے، پھر ہمارے ہی ٹیکس کے پیسوں سے اشتہار لگا کر ہمیں بتاتے ہیں کہ ہم نے کتنی ترقی کی ہے۔
جو اشتہارات چلائے پہلے اخبارات اخبار کے مطابق 90 فیصد، دوسرے کے مطابق 95 فیصد اور ایک اخبار کے مطابق تو نون لیگی حکومت نے 100 فیصد ترقی کی ہے۔
BBC کی رپورٹ کے مطابق کشمیریوں نے عوامی ایکشن کمیٹی کے کہنے پر مکمل ہڑتال کی اور حکومت کی یقین دہانی کے باوجود دوکانیں نہیں کھولیں
کشمیریوں کی اکثریت ایکشن کمیٹی کیساتھ کھڑی ہے
🥬🍎 Our One Hand Team distributed fresh fruit and vegetable baskets to displaced and vulnerable families in Deir al-Balah.
Your small donation can help feed a family in need and bring hope to their table.
❤️ Donate today and make a difference.
https://t.co/zZKcCYfvmi
بریکنگ نیوز
پاکستان نے صرف جنگ نہیں بلکہ دفاعی بجٹ کے معاملے میں بھی اپنے ازلی دشمن بھارت کو 15 روہے کے مقابلے میں 20 روپے سے شکست دے دی
دونوں ممالک کے تازہ ترین بجٹ دساویزات کے معائنے کا بعد بڑا انکشاف
بھارت اپنے کل بجٹ 100 روپے میں سے 14 روپے 70 پیسے دفاع پر خرچ کرتا ہے
3 روپے 20 پیسے ریٹائر فوجی ملازمین کی پنشن جبکہ باقی 11 روپے 50 پیسے جاری دفاعی ضروریات پر خرچ کرتا ہے
پاکستان اپنے کل بجٹ 100 روپے میں سے 20 روپے 36 پیسے دفاع پر خرچ کرتا ہے
4 روپے 40 پیسے ریٹائر فوجی ملازمین کی پنشن جبکہ باقی 15 روپے 98 پیسے جاری دفاعی اخراجات پر خرچ کرتا ہے
یوں بھارت اپنے کل بجٹ کا 14 اعشاریہ 70 فیصد جبکہ پاکستان اپنے کل بجٹ کا 20 اعشاریہ 36 فیصد دفاعی ضروریات یعنی جاری دفاعی اخراجات اور ریٹائر فوجی ملازمین کی پنشن پر خرچ کرتا ہے
نوٹ : خیال رہے کہ بھارتی بجٹ میں ریٹائر فوجی ملازمین کی پنشن دفاعی بجٹ کا حصہ ہے جبکہ پاکستانی بجٹ میں ریٹائر فوجی ملازمین کی پنشن سویلین بجٹ کا حصہ ہے
ہم اتنی کمزور قوم ہے کہ اس وقت ہم میں سے کسی کو نہیں معلوم ۔ کہ عمران خان صاحب سابقہ وزیراعظم کہاں اور کس حال میں ہے۔ وہ اس وقت لاپتہ افراد کے صف میں شامل ہے۔
حالیہ بجٹ 2026-27 کو کسان ونگ نے مسترد کر دیا۔ کپاس عمران خان کے دور میں 17,000 روپے تھی جو اب 8,500 روپے رہ گئی ہے۔ اسی طرح چاول عمران خان کے دور میں 5,000 روپے تھا جو اب 2,500 روپے رہ گیا ہے۔
کسان ونگ کے عہدیداران کی اسلام آباد پریس کانفرنس میں سینئر نائب صدر اور قومی اسمبلی کے رکن میاں غوث کی گفتگو
To everyone who follows me and believes in what I share…
My account is going through a difficult period, and engagement has dropped significantly. With each passing day, I am losing more followers. If you believe that the content I post deserves to remain visible and reach people, I kindly ask for your support through the simplest actions: liking, reposting, commenting, or sharing my account with others who may be interested in what I write.
These may seem like small actions, but they make a huge difference in helping posts reach more people and keeping the account alive.
Thank you to everyone who has stayed despite everything, and to everyone who has offered a kind word or sincere support. Your presence means more than you know🤍
Could we raise £240 by the end of today? I urgently need it.
I trust that, as always, you will make a difference ✨
Even £5 brings us closer to reaching the goal.
Love you all 🤍
https://t.co/bthOuj40Kp
ایک ذہنی مریض اور اس کی بڈھی معشوق نے ملکر پاکستان کو قصائیوں کا اڈہ بنا دیا ہے جہاں پولیس اور فوج جنسی وحشی درندوں کی طرح ماورائے عدالت قتل اور معصوم شہریوں کی جان و مال لوٹنے میں مگن ہیں۔
آسٹریلیا سے آئی اس بچی کا پنجاب پولیس کے ہاتھوں قتل اب ریاست فوجستان کے لئے ایک عام سی بات ہے جہاں وحشت و ننگ کا راج ہے۔
اورسیز پاکستانی اپنے رسک پر ہی اب فوجستان کا سفر کریں تو بہتر ہے۔ کیونکہ حافظ آباد میں بچیوں کا قاتل اپنی معشوق ہندہ کیساتھ ریاست فوجستان کے کھوتستان کا تخت نشین ہے۔