بتاریخ 3 مئی 2018 کو ،کیس نمبر 287/19/18 کو کابینہ کے اجلاس میں آذاد فزیکل تھراپی کونسل کی قرادار منظور ہوئی کہ پاکستان فزیکل تھراپی کونسل کا قیام عمل میں لایاجائے۔ مگر تین سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود اس قرارداد پر عمل درامد نہ ہوسکا
#JusticeForPhysioCommunity@ImranKha