آخر محمد نواز شریف کا 28 مئی کا فیصلہ ہی کام آیا، نواز شریف کا جے ایف 17 کی صورت تاریخی کارنامہ ہی کام آیا۔ یہ ہے لیڈر جو۔ صرف بیانات نہیں بلکہ عملی طور پر پاکستان کی خدمت کر کے دکھا گیا ہے۔ آج پوری قوم کو شکریہ نواز شریف ضرور بولنا چاہیے۔
شاباش وزیر اعظم پاکستان
شاباش پاک فوج
اُن لوگوں کی عقل پر حیرت ہے جو یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ پاکستان کو جواب میں بھارت کے شہروں پر میزائل مارنے چاہئیں۔
پاگل کُتا آپ کے بچوں کو کاٹ لے تو جواب میں کُتے کے بچوں کو نہیں کاٹا جاتا، پاگل کُتے کو گولی ماری جاتی ہے اور مجھے فخر ہے ہماری افواج نے ایسا ہی کیا۔
Why there is no scope of Physical therapy in Pakistan? Why there is still a question mark on their degree? Need od separate independent physiotherapy council is the right of physio community.
#JusticeForPhysioCommunity#PakistanPhysicalTherapyCouncil