@prospereze_@DrProfitCrypto Every time I tried on my own /follow others, I ended up in loss. Since I started following Dr. Profit ,I can say I've never seen analysis and signals as accurate as his, especially on BTC move. Already doubled my remaining portfolio in a specific time.. kudos to Dr Profit .
اور یہ ہرگز نا سمجھنا کہ جو کُچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اُنسے غافل ہے. وہ تو اِن لوگوں کو اُس دِن کیلیے مہلت دے رہا ہے جَب اِنکی آنکھیں پَھٹی کی پَھٹی رہ جائیں گی!
سورہِ ابراہیم، 42
قاضی فائز عیسیٰ کی بدترین سہولت کاری کا نتیجہ
فیاض چھجڑا ایم این اے کے 12 سالہ بیٹے کو اٹھا کر اس کے سینے کے ماس کو پلاس کے ساتھ کھینچا گیا اس کے ناخن پلاس کے ساتھ کھینچے گئے اور یہ سارا ظلم لائیو اس کی ماں کو دکھایا گیا۔
ہمارے پاس کالز ریکارڈ ہیں ایم این ایز کو کالز کرکے 75 کروڑ، 80 کروڑ کی آفرز کی جا رہی ہیں، ایک ایم این اے کو 1 ارب 5 کروڑ کی آفر کی گئی سوات کے ایک ایم این اے کو آفرز کی گئیں اور دھمکیاں لگائی گ��یں وہ بھی ریکارڈ ہے، شفقت اعوان کی ساری گفتگو بھی ریکارڈ ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا
قاضی صاحب انشاء اللہ اس دنیا میں بھی رسوائی مقدر ہو گی اور آخرت میں بھی ان مظلوموں کا ہاتھ آپ اور ان کے گریبانوں پر ہو گا جن کی سہولت کاری کے لئے یہ سب کیا آپ نے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 https://t.co/YAnrQAS1FO
رجیم چینج آپریشن کا سہولت کار، پاکستان کا جھوٹا مکار میڈیا !
ریٹویٹ کریں اور عمران خان کے خلاف بکواسیات اگلنے والوں کے خلاف یہ مہم #بائیکاٹ_نیوز_چینل چلائیں ۔
جو میڈیا بغیر کسی قانونی قدغن کے عمران خان کا نام ایک فون کال پر سنسر کر دے،
جو ماؤں بہنوں بیٹیوں کے اغوا پر خاموش رہے،
جو عقوبت خانوں سے تشدد زدہ افراد ڈائریکٹ سٹوڈیوز میں لا کر ان کے سکرپٹڈ انٹرویو کرے
ایسا میڈیا
ہمارے جوتے کی نوک پر، ایسے حرامخور دگڑدلے رپورٹر دفع دور
آخ تھو
جنہوں ��ے ہماری لیڈرشپ کے آگے سے بدتمیزی سے مائک اٹھائے اور انہوں نے پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا تو پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ ان تمام چینلز کا ان تمام پریس کانفرنس کا وہ بائیکاٹ کریں
#BoycottMainStreamMedia
#بائیکاٹ_نیوز_چینل
#NoCommentZeroReach
مین سٹریم میڈیا کا بائیکاٹ ⛔️
پی ٹی آئی لیڈرشپ یہ بےعزتی یاد رکھیں اور مین سٹریم میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ پی ٹی آئی کو میڈیا کی نہیں بلکہ میڈیا کو PTI کی ضرورت ہے