میں مذاکرات کرنا چاہتا ہوں ،
سپہ سالار کو نیوٹرل ہونا چاہیے ،
نیوٹرل کا مطلب جانور نہیں غیر سیاسی ہوتا ہے ،
میں جو مذاکرات کر رہا ہوں وہ سیاسی نہیں ,
تم نے سیاسی مذاکرات کرنے ہیں کوئی جنگی مذاکرات نہیں ۔
#فتنہ_نیازی_کچل_دیں
یہ فقط عظمت کردار کے ڈھب ہوتے ہیں
فیصلے جنگ کے تلوار سے کب ہوتے ہیں
جھوٹ تعداد میں کتنا ہی زیادہ ہوسلیمؔ
اھل حق ہوں توبہتر بھی غضب ہوتے ہیں
#اسماعيل_هنية