الحمد للہ پاکستان خیر سے پہہنچ گیا ھوں-
عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لئے جو حقائق و ثبوت ضروری ھیں- اب سامنے لائے جانے کا وقت ھے-
ھنگامی حالات کا فائدہ اٹھائے والے اب تک انتظامی ھیرا پھیریاں کرتے رھے- اب پیشہ ورانہ جواب کے لئے تیاری پکڑیں
Watchdog is watching the watchdog
عمران خان صاحب جب امام حُسین علیہ سلام کربلا کی طرف
نکلے تو اُن کے ساتھ بہت بڑی تعداد میں لوگ تھے ، مگر وقت
کے یزید نے ایک ایک کو ڈرا کر اور خرید کر آپ کو تنہا کر دیا
جب آپ کربلا پہنچے تو (۷۲ )72 رہ گئے ۔ مگر جیت کس کی
ہوئی ؟ حق کی اور حق ہمیشہ جیت جاتا ہے ، مشکلیں اور
قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔ کہاں گیا وہ یزید جس کو اپنی طاقت پر
ناز تھا آج اُس کا کوئی نام بھی نہیں لیتا ۔ آج حُسین علیہ
سلام کا نام زندہ ہے ۔ خان صاحب آپ حق پر ہیں اور
انشااالہ حق ہی رہے گا ۔
میں سب دیکھنے کے باجود مایوس نہیں ہوں میرا جزبہ آج بھی
جواں ہے ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
#ImranKhan
@ImranKhanPTI خان صاحب ہر گہری رات کے بعد صبح ہوتی ہے ہم آپ
کے ساتھ ہیں ۔ اگلے ہفتے میں تحریک کا بڑا ترانہ آپ کے اور
تحریک انصاف کے لئے رلیز کر رہا ہوں جو انشاالہ صبح کی
کرن بن کر جوانوں میں امید لائے گا ۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial
میری گزارش ہے پی ٹی آئی سے پلیز زمان پارک عمران خان
کے گھر کو اچھی طرح دیکھ لیں ، یہ پولیس والے کوئی بَم یا
ریکارڈنگ ڈوائس نہ لگا کر گئے ہوں ۔ کیوں کے یہ بیگ بھر
بھر کر لائے تھے ۔
Salute to all our workers and supporters who are showing a fantastic and peaceful will to beat the fascism. InshAllah, soon we will defeat these fascists and Pakistan will progress! #زمان_پارک_پُہنچو
آج پوری دنیا میں عمران خان کی وجہ سے اسلامی فوبیہ کا دن منایا جا رہا ہے
کے کوئی اسلام اور ہمارے نبی ص کے خلاف آواز نہ اُٹھائے
واہ مسلمانوں واہ ۔ نکلے باہر یہ نہ ہو کے پھر دیر ہو جائے ۔
#زمان_پارک_پهنچو#Pakistan#imrankhan
LIVE Coverage from Zaman Park
یہ ہیں وہ expired آنسو گیس شیل جو عمران خان کےگھر کے اندر اور باہر عوام پر دوپہر سےپھینکےجا رہےہیں
پولیس مسلسل شہریوں پر تشدد کر رہی ہےلیکن عوام ڈٹ کر دہشتگردی کا مقابلہ کر رہی ہے ماشاءاللّه
کیا یہ تشدد بھارتی جاسوس کلوبھوشن/ابھینندن پر کیا تم نے؟