آگر مرزا غلام احمد صاحب آف قادیان مسلمانوں کی حمایت میں کھڑے نہ ہوتے تو آج تم سب اسلام چھوڑ چکے ہوتے!!
اس احسان کا بدلہ احمدیوں کی مساجد کی بے حرمتی
اور نمازیوں کو نماز پڑھنے کے جرم میں گرفتار کرکے دیا جا رہا ہے۔
جواب دینے پر بھی پابندی عائد ہے۔
ہماری قربانیوں کے یہ دن بھی گزر ہی جائیں گے -
ظلم کرنے والے اپنی اولادوں کو کیا جواب دیں گے!
تم شرک پر مجبور کر رہے ہو جب تم ہمیں نمازیں پڑھنے سے منع کر رہے ہو
ان دو گروہوں کا ذکر قرآن میں بار بار اللہ تعالٰی بیان فرما رہا ہے
ایک وہ جو نمازیں پڑھنے والے ہیں جو خدا کی عبادت کرنے والے ہیں
دوسرا گروہ وہ جو نمازوں سے روکتا ہے
یہ کہہ کے یہ ہدایت یافتہ نہیں ہیں یہ کافر ہیں
اور دونوں کا کھول کے خدا تعالٰی نے اس طرح بیان کر دیا کہ اس کے بعد میرے خیال میں آج کون سی جماعت سچی جماعت ہے
اور کون سی فرقے ہیں جو سچے نہیں ہیں
صرف اتنی سی بات پر غور کر لیں باقی دلائل کی ضرورت نہیں رہتی۔۔۔
میری ایک پاکستانی نژاد نارویجین دوست، جو شاعرہ بھی ہیں اور اُن سے ادبی محفلوں میں بھی ملاقات رہتی ہے بہترین شخصیت کی مالک جو عقیدے سے احمدی ہیں، @NoorwalaQ حال ہی میں اپنے خاندان اور احمدیہ کمیونٹی کے دیگر احباب کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر کے واپس لوٹی ہیں۔ اب میں ٹی ایل پی جیسے وحشی جنونیوں کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ جن احمدیوں کی مسجدیں اور قبریں تم ناموسِ رسالت کے نام پر اُکھاڑ رہے ہو، وہی احمدی نا صرف سعودی عرب کے رہاہشی ہیں بلکہ پوری دنیا سے اللہ کے گھر جا رہے ہیں اور مسجدِ نبوی میں حاضری دے کر حمد و نعت پڑھ رہے ہیں۔
اب بتاؤ! کیا اللہ کا گھر بھی توڑو گے؟
مسجد بھی تو اللہ کا ہی گھر ہے، اور تمہاری دشمنی کی بنیاد صرف یہ ہے کہ احمدی وہاں سجدہ کرتے ہیں۔ تو پھر اللہ کے گھر اور نبیؐ کے روضے کا کیا کرو گے؟ کیونکہ اللہ اور اُس کے رسولؐ تو انہیں نہیں روک رہے۔
“جو غائب بھی ہے، حاضر بھی
جو منظر بھی ہے، ناظر بھی”
@DaadiAmma1 @Ahraar_313@AltafHussain_90 اگر دیکھیں، تو جو مسلمان ہیں، وہ قانون شکن جیلوں میں زیادہ ہیں جو چوری زنا قتل ڈاکے اور اور اغوا کے کیسس میں ملوث ہیں۔کیا زیادہ مرزائ اور قادیانی ہیں یا مسلمان۔ مرزائ اورقادیانی۔ یہ تو زیادہ قرآن پڑھنے والے اور شریعت کے پابند ہیں۔ جیلوں میں ان کونیک کاموں کوجہ سےڈالا جاتا ھے۔
جس طرح ظاہری موسموں میں ایک بہار کا موسم ہے اسی طرح روحانی کائنات کا موسم بہار ماہ رمضان ہے ۔کتنے ہی خوش قسمت ہیں ہم جن کی زندگیوں میں ایک مرتبہ پھر یہ روحانی بہار عود کر آئی ہے۔ #رمضان2025 https://t.co/EFgtSdiDth
’’نماز کی یہ صفت ہے کہ انسان کو گناہ اور بدکاری سے ہٹادیتی ہے سو تم ویسی نماز کی تلاش کرو۔ نماز نعمتوں کی جان ہے‘‘
(حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۱۰۳)
’’اگر خدا تعالیٰ چاہتا تو دوسری اُمتوں کی طرح اس اُمت میں کوئی قید نہ رکھتا مگر اُس نے قیدیں بھلائی کے واسطے رکھی ہیں۔ میرے نزدیک اصل یہی ہے کہ جب انسان صدق اور کمال اخلاص سے باری تعالیٰ میں عرض کرتا ہے کہ اس مہینہ میں مجھے محروم نہ رکھ تو خد ا تعالیٰ اُسے محروم نہیں رکھتا
نکاحؔ سے ایک اَور غرض بھی ہے جس کی طرف قرآن کریم میں یعنی سورۃ الفرقان میں اشارہ ہے اور وہ یہ ہے وَالَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا ہَبۡ لَنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعۡیُنٍ وَّاجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِیۡنَ اِمَامًا(الفرقان:۷۵)
سرگودھا اور ڈسکہ میں احمدیوں کو نماز جمعہ ادا کرنے پرُگرفتار کر لیا گیا
لعنت انتہا پسند ذہنی معذور تحریک لبیک پر اور انتہا پسند ریاست پر
انتہا پسند تحریک لبیک رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں
کہ احمدی نام لیتے ہیں خدا کا اس زمانے میں
.
Celebrations of Ramadan in Pakistan 🥳
These are not fireworks;
They're destroying an Ahmadiyya Mosque
اک روز تمہارے سینوں پر بھی وقت چلائے گا آرا
ٹوٹیں گے مان تکبر کے بکھریں گے بدن پارہ پارہ
Imtiaz Ahmed Tahir : بشکریہ
پاگل کتے کے کاٹنے سے پیدا ہونے والا مرض ۔۔۔
باولا پن Rabies
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.
عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔
پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.
عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا
@MonaChaudhryy یہ تو یہودیوں سے بھی بد تر نکلے۔وہ تو اذان دیتے ہیں یہ اذان تو کیامساجدہی توڑ رہے ہیں۔
اے اللہ تو ان کو بھی توڑ دے یا ان کی اصلاح فرما دے اور یہ امام مہدی علیہ سلسلام پرایمان لے آئیں۔
Being kind to these stubborn people won’t help because they won’t change their views or stop their cruel actions toward the Ahmadi community. This land has become most dreaded country for your community. Suffering and pain has become part of their daily lives, such a painful state to be in.
I Wish better days for your people @MonaChaudhryy ✌🏼