2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
آبنائے ہرمز Strait of Hormuz کی بندش سے جو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھیں ہیں؛ لیکن حیرت انگیز طور پر بھارت جو 80% سے زیادہ تیل آبنائے ہرمز کے راستے حاصل کرتا ہے وہاں تیل کی قیمت نہیں بڑھائی گئی (بھارت کو ایک فائدہ یہ بھی ہوا کہ امریکہ نے روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی ۔ کیا یہ ایرانی جہاز کو دھوکہ دینے کے عوض ہوا ۔۔۔۔ بہرحال بھارت نے اپنی معاشی گیم ایک ماہ دو ماہ کیلئے تو بچا لی)۔ دوسرا بڑا ملک چین ہے جو 40% تیل آبنائے ہرمز کے ذریعے حاصل کرتا ہے، چین میں بھی تیل کی قیمت نہیں بڑھی اور آج تک ایک ڈالر (280 پاکستانی روپے) کے برابر ہے۔ ایک اور بڑا ملک جاپان ہے جو 90% تیل آبنائے ہرمز کے راستے حاصل کرتا ہے۔ جاپان میں بھی چین کی طرح پٹرول ایک ڈالر (یعنی 280 پاکستانی روپے) سے بھی کم دستیاب ہے اور قیمت ابھی تک نہیں بڑھائی گئی۔ تو پھر پاکستان میں قیمتیں بڑھانے کی اتنی جلدی کیوں جبکہ حکومت نے خود کہا کہ کم از کم ایک ماہ کا سٹاک موجود ہے (جو ظاہر ہے گزشتہ قیمت پر خریدا گیا)۔ اگر نئے سٹاک کی خریداری کیلئے قیمت ایڈجسٹ کی گئی تو کم از کم کچھ دن/ہفتے تو انتظار کیا جا سکتا تھا۔۔۔۔ یا پھر ایران جنگ کی آڑ میں کسی کا “پیسے بناؤ کھانچے” کا پلان تشکیل دیا گیا ۔۔۔۔!!!؟؟؟؟
ٹیلنٹ بہت ہے سے بہانے بہت ہیں کا کرکٹ سفر
2022 ایشیا کپ کے بعد سے پاکستانی کرکٹ ٹیم مسلسل زوال پذیر ہے
1975 سے 2011 تک ہم دو تین بار کے علاوہ ہمیشہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچتے رہے دو بار ون ڈے کا فائنل کھیلا
T20
کیسے کھیلتے ہیں یہ ہم نے دنیا کو بتایا کیونکہ ہم تو ہمیشہ سے محلے میں دس اوور کے عادی تھے یہی وجہ ہے کہ 2022 تک ہم نے ایک فائنل جیتا دو ہارے
چھ بار سینی فائنل کھیلا
لیکن پھر بدترین دور شروع ہوا
مسلسل تنزلی کا سفر
ہم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھی کیلکولیٹر پر پہنچنے لگے
مسلسل شکست ایک عادت بن گئ
ہار جیت ہوتی تھی لیکن یہ ایسا دور شروع ہوا کہ جیت خواب بن گئ ہمارا ہارنا اپ سیٹ نہیں رہا ہمارا جیتنا اپ سیٹ بن گیا.
ون ڈے میں برا حال ہوا
وہ وقت آگیا کہ ٹیسٹ میں فہیم اشرف اٹیک اوور کرا رہا تھا اس ملک میں جہاں وقار وسیم اور شعیب اختر کے بعد آصف اور عامر نے انکا خلا پر کیا، عرفان کا قد ہی کافی تھا
کوہلی کے لئے جنید ڈراؤنا خواب تھا
اور آج
ٹیلنٹ بہت ہے
کھلاڑیوں کو انفرادی ریکارڈ کے طور پر دیکھیں تو رن اور وکٹیں بہت
لیکن
ایک چیز مسنگ ہوگئ
ہیرو
آپ غور سے دیکھیں
پہلے ہم ہارا ہوا ہم میچ جیت جاتے تھے کوئ ایک کھلاڑی میچ نکال جاتا تھا
انضمام کھڑا ہے کسی کا باپ اسکو نہیں روک سکتا کتنی بالیں کتنے رن انضمام دیکھ لے گا
انضمام آؤٹ ہو کر آتا یا جیت کر واپس آتا ہار کر ناٹ آؤٹ رہنا تس اس نے سیکھا ہی نہیں تھا
ارے انضمام چھوڑو ہمارا تو رزاق کھڑا ہو تو پونٹنگ جیسے کے ماتھے پر پسینہ ہوتا تھا
لیکن یہ نئ پاکستانی ٹیم ہے
اب عظیم بیٹسمین میچ ہار کر بلا ہلاتے باہر آتا ہے
اگر آخری چار اوور میں 40 رن درکار ہوں اور بابر اعظم کے ساتھ کوئ بھی ہو میچ نہیں جیتیں گے
ہاں بیچ میں یادگار جیت آئ اس دن جب سامنے والا برا کھیل گیا
ہم دس وکٹ سے جیت گئے لیکن ہم دو وکٹ اور ایک وکٹ سے جیتنا بھول گئے
تین اوور میں 50 کا دفاع بھول گئے
وہ ٹیم جس کے خلاف کبھی آخری دس اوور میں 50 رن بنانا ناممکن تھا
وہ ٹیم جس کے خلاف ٹی ٹونٹی میں 160 رن چیز کرنا ناممکن تھا
وسیم اور وقار چار سو وکٹ لے کر یادگار نہیں
وہ تو میچ جتانے کے لئے مشہور تھے
ہمت ہے تو انکے خلاف رن بنا کر دکھاؤ
شعیب کی دہشت ٹی وی پر نظر آتی تھی
لیکن
اب سامنے والا ہار گیا تو شکریہ ورنہ ہمارے پاس بہانے بہت ہیں
آپ آنکھ بند کریں یاد کریں گزشتہ چھ سات سال میں ہم نے کتنے جیتے ہوئے میچ بری بالنگ سے ہارے اور ساتھ ہی کوشش کریں یاد کرنے کی جب ہم نے کوئ ہارا ہوا میچ جیتا ہو
آپ کو بس فہیم اشرف یاد آ ریا ہے 😁 😁 کس کے خلاف نیدر لینڈ کے خلاف
اصل چیز ٹیم ہارنے یا جیتنے کو اترتی ہی نہیں
بالر بھاگ کر آتا ہے گیند ڈال دیتا یے بیٹسمین آؤٹ ہوگیا تو شکریہ ورنہ کوئ مسئلہ نہی
بیٹسمین کھیل رہا ہے اسکور ایوریج بقیہ بیٹسمین کچھ یاد نہیں
کب اسٹرائیک دینا ہے کب اسٹرائیک رکھنا ہے
کچھ پلاننگ نہیں
ہر شکست کے بعد کھلاڑیوں میں مایوسی دوڑ جاتی ہے سخت فیصلوں کا اعلان ہوتا ہے
لیکن
پھر دائرے کا سفر شروع ہوجاتا ہے
اور آخر میں یاد کریں
مجھے لگتا ہے جب سے کھلاڑیوں کو پچاس لاکھ والا معاہدہ آیا
ہماری کرکٹ تباہ ہوگئ
کیونکہ کھلاڑیوں کی پکی سرکاری نوکری لگ گئ
اور سرکاری ملازم تو بس نوکری پوری کرتے
البتہ پارٹ ٹائم میں دل لگا کر کام کرتے ہیں
پرانی ٹیموں نے ورلڈ کپ میں جتنے میچ انڈیا سے ہارے تھے اتنے میچ تو یہ ایک ایشیا کپ میں انڈیا سے ہار گئے
پہلے والے جب ہارتے تھے تو سٹہ کا الزام لگتا تھا کیونکہ وہ زبردست تھے انکا ہارنا شک ڈالتا اب تو ہم جیتیں تو ہارنے والی ٹیم پر سٹہ کا الزام لگتا ہوگا
بلوچستان میں BLA کے حملے کے بعد کوئی پریس کانفرس نہیں
اسلام آباد خودکش دھماکے کے بعد کوئی پریس کانفرس نہیں
لیکن سہیل آفریدی کو وزیراعلی نہیں بننے دینا پر تین گھنٹے پریس کانفرس
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
ٹاوٹ میڈیا اور پٹواریوں نے مرشد عمران خان کے بیان کو ادھا دیکھایا ۔۔۔
اس کلپ کو پورا سنیں راوی کے پانی کو محفوظ کرنے کی بات ہوئی بنا پلاننگ کے راوی پر قائم سوسائٹیز کی بات کی اور ان پر تنقید کی
یہ اس خاتون کی لاش ہے جس کو ٹرین میں مارا تھا
پورے پاکستان کو باہر نکلنا چاہیے
آپ کی زندگیاں پاکستان میں محفوظ نہیں ہیں
پورہ پاکستان بند ہو جانا چاہیے
یہ انسانی معاشرہ نہیں ہے
نوشکی میں قتل ہونے والے شاہزیب کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا اسکے پاس ایران کا ویزہ تھا دیگر مقتولین کے پاس بھی ایران اور عراق کے ویزے تھے یہ سب زیارات کے لئے جا رہے تھے ان سب کا بہیمانہ قتل ریاستی اداروں کی ناکامی ہے جو بلوچستان میں امن و امان کے نام پر کھربوں روپے کا بجٹ لیتے ہیں