علی امین گنڈاپور کا اہم پیغام
ہم یہاں موجود ہے ورکر بھی موجود ہیں
ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
یہ لوگ ہم پر سیدھی گولیاں برسا رہے ہیں اور لوگوں کو شہید کر رہے ہیں ہمیں صرف خان صاحب کے حکم کا انتظار ہے
وہ جو حکم کریں گے ہم وہ کریں گے وہ جو بھی ہو۔۔۔
پہلے جج کہتےتھے کے عمران خان کو ہر حالت میں پیش کریں ،چاہے ایمبولینس میں ہی کیوں نا لانا پڑے۔
اب وڈیو لنک تو دور کی بات ہےججوں کو اٹھا کر پولیس لائن لایا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دینا حیران کن ہے، عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ دئیے بغیر ان کی گرفتاری غیر قانونی ہے، اس فیصلے کو صبح سپریم کورٹ میں چیلنج کر رہے ہیں