🔴 Powerful protest in France: Fountains in Paris turned red!
◼️ Pro-Palestine demonstrators dyed fountains red to draw attention to the humanitarian tragedy and bloodshed in Gaza.
#بلوچستان، جہاں امن و امان کا نام دور دور تک نہیں،اس وقت ہم ایسے حالات میں جی رہے ہیں جن کا اندازہ ہمارے سوا کسی کو نہیں جہاں آپ سوچ نہیں سکتے، جہاں بول نہیں سکتے، جہاں ہر وقت خوف کی فضا ہے، جہاں ہر گلی گاؤں سڑک اور روڈ پر کسی نہ کسی کے پیاروں کی لاشیں ملنا ایک عام سی بات ہے۔
#BalochFightForHumanRights #Balochistan
New Israeli air attacks have hit three areas in southern Lebanon, according to Al Jazeera’s team on the ground.
🔴 Follow our LIVE coverage: https://t.co/Q94tVphUig
پاکستان میں عدالتوں کے معاملات ہیرا منڈی والے ہیں ہیرا منڈی میں پھر بھی کچھ اصول ہیں عدالتوں میں کوئی بھی اصول نہیں ہے اتنی جلدی میکڈونلڈ کا آرڈر نہیں آتا جتنی جلدی ان عدالتوں کو واٹس ایپ پر فیصلہ آتا ہے۔
سبی کاظمی
ابھی تو 18 روز باقی ہیں ظالموں ابھی سے کنٹینرز کا اہتمام کرنا شروع کر دیا ہے ؟ یاد نہیں کہ 24 نومبر کو کیا ہوا تھا؟
24 نومبر کو تمھارے کنٹینر جب عوام کا راستہ نہیں روک سکے تھے تو تب ہی تمھیں گولی چلانا پڑی تھی ، اب کی بار بھی یہ کنٹینرز روئی کا پہاڑ ثابت ہوں گے، عوامی سمندر ان کو بہا لے جائے گا لیکن اب کی بار فرق یہ ہوگا کہ تمھیں گولی چلانے کا موقع بھی نہیں ملے گا
”پاکستان میں حکومت نے پٹرول پر اتنا زیادہ لیوی ٹیکس عائد کر رکھا ہے کہ براہ راست ہمارا غریب طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔ 11 ماہ کے دوران آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کر دیئے، اشرافیہ کیلئے مہنگی ترین لگژری گاڑیاں خرید لیں، مریم نواز کو 11 ارب کا جہاز لے دیا، اربوں روپے کی چینی ایکسپورٹ کرکے امپورٹ کی جا رہی ہے مگر غریب عوام کو پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں ۔ عاصم منیر نے پاکستان پر جو ن لیگی تجربہ کار ارسطو مسلط کیے تھے، ان کی معاشی کارکردگی اب سب کے سامنے ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
Israeli occupation authorities are demolishing the Risheq family's home in the neighborhood of Silwan, occupied Jerusalem, citing construction without an Israeli-issued permit as a pretext.
ایک پاکستانی کی غربت سنیں 💔
عاصم ریجیم نے پورے پاکستان کا یہی حال کردیا ہے,
لوگو کے پاس کھانے کو کچھ نہیں, بجلی کے بل اور بچوں کو کھانا کیسے کھلائے!!
پاکستانیوں آپکے پاس موقع ہے 27 ستمبر کو گھروں سے نکلو!!
"اگر سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس لے لیا تو مجھے سو فیصد یقین ہے یہ حکومت گھر جائے گی کیونکہ انہوں نے سپریم کورٹ کے حکم کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ اس توہین سے یہ حکومت خود بھی انکار نہیں کر سکتی"۔
ایڈووکیٹ فیصل ملک
دونوں بوٹ پالشیے ایک دوسرے کو پوچھ رہے ہیں کہ " تم کیا ہو " ، بھائی ہم بتا دیتے ہیں کہ تم دونوں کون ہو، تم دونوں عوام سے ریجیکٹ ہونے والا ناکام ترین سیاستدان ہو
جو اب صرف اسٹیبلشمنٹ کی چاپلوسی کی وجہ سے پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں