جوان اڈیالہ جیل پہنچ گیا!!
عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے اڈیالہ کے باہر آیا ایک سپیشل پرسن!!❤️
عاصم منیر سے پوچھ رہا ہے, عمران خان سے فیملی کی ملاقاتیں کیوں نہیں کروائی جارہی!!
اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
ان پیڈ ٹاوٹ حرامخوروں کے لیے جو کشمیریوں کو پاکستان اور پاکستانیوں کا دشمن ثابت کرنے پر تلے ہیں۔مظفرآباد ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر دیکھتے ہوئے کشمیری ماوں اور لوگوں کا افسوس اور دکھ ملاحظہ کریں۔