Anshallah
Jab Tak Zandah Hon Vot Pakistan Maslm Leg n Ki Amant Hay
Qaaid Mahtarm Miyan Muhammad Nawaz shareef sahb zandah bad♥️
Pakistan Hameshah Zandah Bad 🇵🇰
یہ تو بہت بڑے فخر سے کہتے تھے کہ ہم نے پولیس ریفارم کیے، پولیس کو غیر سیاسی کیا اور اسے خودمختار بنایا، لیکن یہ مجوزہ ایکٹ ایک انتہائی خطرناک قانون سازی ہے جس کے ذریعے پولیس کو اپنا غلام بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خیبرپختونخوا کا مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 فورس کو آزاد اور پیشہ ورانہ بنانے کے تمام ماضی کے دعوؤں کی نفی کرتا ہے اور اسے مکمل طور پر سیاسی کنٹرول کے تابع کر رہا ہے۔ آئی جی پولیس کی تعیناتی پر صوبائی حکومت کا اختیار، پالیسی بورڈ کی قیادت وزیراعلیٰ کو سونپنا، اور گریڈ 18 سے زائد کے فیلڈ افسران کی پوسٹنگ میں سیاسی منظوری کو لازمی قرار دینا فورس کی کمانڈ چین کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ ڈی ایس پی سطح پر براہ راست بھرتیاں اور پبلک سیفٹی کمیشن و ڈسپیوٹ ریزولیوشن کونسلز (DRCs) میں حکومتی نامزدگیاں میرٹ اور غیر جانبدارانہ احتساب کا خاتمہ کر دیں گی۔ دہشت گردی اور امن و امان کے سنگین چیلنجز سے نبرد آزما ایک حساس صوبے میں پولیس کو سیاسی کٹھ پتلی بنانا فورس کے مورال، انسدادِ دہشت گردی کی صلاحیت اور عوام کے تحفظ پر براہ راست حملہ ہے، جس کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ سما ٹی وی سے بات چیت
صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت سعودی عوام کو 96 ویں قومی دن پر مبارکباد کا پیغام
جی این این نیوز کوریج
آپکے کہنے کا مطلب جو یہ کہہ کر آ رہے کہ ہم 40 لاکھ لوگوں کیساتھ نظام الٹانے آ رہے ہیں
انہیں آنے دینا چاہئیے تا کہ وہ اسلام آباد میں غیر ملکیوں کو ہوسٹج بنا کر اپنے مطالبات منوائیں؟
کیا آپکو ان کے ماضی کا علم نہیں؟
جو کور کمانڈر کو آگ لگاتے ہوئے ویڈیو بنا کر کہہ رہے تھے لوگو آپکو مبارک ہو ہم نے جرنیلوں سے قبضہ چھڑوا لیا ہے
اور ویڈیو میں کہہ رہے تھے اب ہم اپنے کر مخالف کی خواتین کا سڑکوں پر مجرا کروائیں گے
آپ یہ صورتحال چاہتے ہیں؟
The believers in Allah Almighty who act according to His law have truly succeeded—attaining what they seek and being saved from what they fear:
﴾Successful indeed are the believers.﴿
Recitation by His Eminence Sheikh Prof. Dr. Maher Al-Muaiqly from Fajr Prayer, 12 Rabi‘ al-Thani 1448 AH.
وزیراعلیٰ مریم نواز نے گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فورکی ڈیجیٹل بیلٹنگ کرکے آغاز کیا
پنجاب میں پہلی مرتبہ 90 ہارس پاور کے ٹریکٹرز کی مینوفیکچرنگ، 100 ہارس پاور ٹریکٹرز کی اسمبلینگ شروع
20 سال میں ایگریکلچر میکانائزیشن پر تین ارب ، ڈھائی سال میں 20 ارب روپے
جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لندن عمران سعید ، جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لندن عامر اعوان ، رانا ظہیر ، اور رانا ثاقب شہزاد ، لاہور سے کراچی روانگی کے لیۓ ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں انشاءاللہ 3 بجے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ جائیں گے دعاؤں میں یاد رکھیں🙏🤲
This GCU Lahore position holder’s achievement & confidence in a merit-based, transparent examination system are truly encouraging. His ambition to become a doctor, along with his call for greater investment in medical education, reflects the aspirations we must continue to support through a stronger & more responsive education system.
این اے 168 بہاولپور کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ نے گھر گھر اور بازاروں میں تاجروں سے رابطے کر کے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔ امیدوار اور ان کے حامی 27 ستمبر کو شاندار کامیابی حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
وادی اتروڈ ہمارادوسراگھر ہے، اسےواقعی پسماندہ رکھنے میں حکمران طبقےکی غیر ذمہ داری شامل ہے۔ سب دوست @FarhanUllahPMLN کو فالو کریں۔ اورجب بھی اتروڈجاناہوا ان سےرابطہ کریں۔
اتروڈ ایک جنت نظیر علاقہ ہے، شاہی باغ، کنڈول جھیل، باڈگوئی ٹاپ، سپین خوڈ، دیسان بانڈہ ٹاپ ٹوریزم پوائنٹس ہیں
اس ویڈیو کو وفاقی حکومت اور تمام ریاستی اداروں بشمول عدلیہ تک پہنچائیں ۔ کہ یہ ہے وہ احتجاج جسکو پرامن کہا جارہا ہے،
27 ستمبر کو ہمارا پر آمن احتجاج ہے، تحریک انصاف !
تو یہ جو بندوقیں لہرا کر الجہاد کے نعرے لگائے جا رہیں ہے اور فائرنگ کر رہیں ہے
🤨
جب آئے خیبر پختون خواہ کے عوام، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کے خلاف لڑ رہے ہیں اور بھاری جانی و مالی قربانیاں دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنی آئینی، قانونی، اخلاقی اور عوامی ذمہ داریاں ادا کرنے کی بجائے پارٹی مفادات کے لیے اچھل کود کر رہے ہیں. صوبائی حکومت کی سب سے بڑی ترجیح مجرم کے بچاؤ کے لیے سیاسی مارچ نہیں بلکہ عوام کا تحفظ ہونی چاہیے.
بس یاد کروانا تھا کہ یہ پر امن کبھی نا تھے نا ہیں نا ہوں گے ، ان کا ایجینڈا تباہی ہے یہ ملک کے خیر خواہ نہیں ہیں ان کی سیاست ترقی نہیں بلکہ تباہی ہے ، وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کیسے جتھوں کے ساتھ 9 مئی کو للکار رہے تھے اور ان سے توقع کی جائے کہ یہ پر امن ہوں گے !
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آئے گا
تم اپنی کرنی کر گزرو،
جو ہوگا دیکھا جائے گا۔
کے پی کے میں ہمارا ایک ایک کارکن پی ٹی آئی کے سو بندوں کے برابر ہے، جلد ہی خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا نام و نشان مٹ جائے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا یونیورسٹی ٹاؤن میں خطاب
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد ۔۔
ایڈوائزر ٹو پرائم منسٹر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران شبیر احمد عثمانی صاحب اور محترمہ رابعہ نسیم فاروقی، رکن قومی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈویژن، حکومتِ پاکستان نے بطور مہمانانِ خصوصی وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔۔
تقریب میں سینئر، نظریاتی اور متحرک خواتین و مرد کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اختتام پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی درازیِ عمر، صحت و تندرستی، ملک کی بقا و سلامتی اور پاک فوج کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
منجانب: محمد طاہر مغل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر مسلم لیگ (ن) پنجاب و میاں غلام عباس جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور ۔۔
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
بھاگٹانوالہ کی ترقی کی جانب ایک اور اہم قدم
بھاگٹانوالہ یوٹرن اور مین بازار روڈ کے ترقیاتی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا صاحب اور میاں اکرام الحق صاحب، ایم پی اے PP-74 نے کر دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ضلعی حکومت کو یہ منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ یہ منصوبہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بھاگٹانوالہ کے عوام کے لیے ایک خوبصورت اور اہم تحفہ ہے۔
منصوبے کے تحت بھاگٹانوالہ میں دو نئے یوٹرن، مین بازار روڈ کی 24 فٹ کارپٹ تعمیر، دونوں اطراف 7،7 فٹ ٹف ٹائلز، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور 5 فٹ چوڑے سیوریج نالے کی تعمیر شامل ہے، جس سے شہریوں کو آمدورفت میں سہولت کے ساتھ ساتھ بازار کے انفراسٹرکچر اور کاروباری سرگرمیوں میں بھی بہتری آئے گی۔
اس موقع پر بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا صاحب نے احباب سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بھاگٹانوالہ کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے لیے بھی کاوشیں جاری ہیں اور ان شاء اللہ اس حوالے سے بھی جلد پیش رفت ہوگی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ سرگودھا تا سیال موڑ گرین بس منصوبے پر بھی جلد اہم پیش رفت متوقع ہے، جبکہ بھاگٹانوالہ میں موجود ایئرپورٹ کو جدید طرز پر اپ گریڈ کرنے کے منصوبے پر بھی زمہ دار افسران ، حکومت پنجاب اور وفاقی حکومت سے رابطہ کیا جا رہا ہے ،اور ان شاء اللہ جلد اس حوالے سے عملی پیش رفت سامنے آئے گی۔
ان شاء اللہ یہ منصوبے جلد پایۂ تکمیل تک پہنچے گے،
ترقی کا سفر جاری رہے گا،
بھاگٹانوالہ مزید خوبصورت، بہتر اور ترقی یافتہ بنے گا۔
@pmln_org
نمایاں پوزیشن اپنے نام کرنے والے اِس طالب علم کی محنت اور کامیابی قابلِ تحسین ہے۔ شفاف اور میرٹ پر مبنی امتحانی نظام کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں پر اس کا اعتماد مزید بہتر اصلاحات کے عزم کو مضبوط کرتا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا
گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی فیز فائیو کے ایپلی کیشن پورٹل کا افتتاح
فیز فور میں 50 سے 65 ہارس پاور کے 10 ہزار ٹریکٹرز پر فی ٹریکٹر 7 لاکھ 50 ہزار
فیز فائیو میں 75 سے 125 ہارس پاور کے 9,500 ہائی پاور ٹریکٹرز پر 10 لاکھ روپے سبسڈی