اس بھائی کو 15300 روپے بل آیا ہے۔۔کلمے کی قسم کھا کر مجبور بے بس ہوکر کہہ رہا ہے گنجائش نہیں ہے جمع کروانے کی۔
سر @CMShehbaz آپکے وزرا کا بجلی گیس پٹرول فری ہونے کے باوجود چار لاکھ میں گزارا نہیں ہوتا۔۔بتائیں یہ غریب کدھر جائیں۔؟
کیا انکو زندہ رہنے کا حق ہے یا مر جائیں۔؟
خواجہ صاحب آپ حکومت ہیں۔ وزیر اعظم صاحب سے کہیں کہ ان محکموں کو راہ راست پر لائیں اور ناقص کارکردگی والے افسران ہوں یا وزرا ان کی چھٹی کرائی جائے۔ کیا مافیاز اتنے طاقتور ہیں کہ آپ بھی بے بس ہو چکے ہیں ؟
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
پاکستانی راکٹ فورس کے نئے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا کا بھارت کو واضح پیغام:
"مستقبل کی جنگ میں بات منٹوں کی نہیں، سیکنڈوں کی ہوگی۔"
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا کسی جارحیت کا ارادہ نہیں، لیکن دفاع اور دشمن کو باز رکھنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ 🇵🇰💪 🔥
والدین کی تربیت کتنی اچھی ہے کہ ایک بیٹا چارٹرڈ اکاونٹنٹ اور دوسرا بی ایس سی ہے اپنے والد کے ساتھ قصائیوں کا کام کر رہے ہیں، محنت میں کوئی شرم نہیں محسوس کرتے۔
Hi #TwitterFamily 💔
Please help us find this Baba.
After selling his Qurbani animal in mandi someone gave him fake currency & disappeared. 😔
Imagine the pain of an old man being cheated like this during these blessed days.
Let’s do our part & help him. Please repost. 🤲
انتہائی افسوس ناک 💔💔
اِس بابا کو کسی جعلی Fake نوٹ دے کر اِن سے قربانی کے لیے جانور خریدا 😢😭
بابا کو 5 لاکھ کے جعلی نوٹ تھما دئیے!!😭😭
بابا یہاں الیکٹرانک شاپ پر آیا تاکہ نوٹ چیک کرسکے, لیکن نوٹ سارے جعلی نکلیں!!
میرا نام نور سَین ہے، سکول کے دروازے کے آگے کاپیاں پینسل بیچتی ہوں، مجھے پیسے کوئی نہیں دیتا اسلئیے کام کرتی ہوں، دوائی روٹی کے پیسے چاہئیے ہوتے ہیں
پُترو اللّہ بھلا کرے، پنج ہزار مینو مل گیا، شکریہ
یا اللہ کریم! مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق نصیب فرما۔ اے اللہ کریم! اس ماہ مقدس اور حج کے دنوں کے صدقے مسلمانوں کو متحد کر دے۔ یا رب العالمین! تیری امت بھٹک گئی ہے، انہیں مسلمان بنا دے، عملی مسلمان بنا دے۔
منڈی مویشیاں شیخوپورہ میں ٹریفک پولیس کی غنڈا گردی
شیخو پورہ غازی پھاٹک پر ٹریفک وارڈن اہلکار کی غنڈا گردی مکا مار کر معروف تاجر محمد شفیق وڑائچ کی گاڑی کا شیشہ توڑ دیا
آپ تک ویڈیو پہنچ گئی ہے اب آپ جانتے کیا کرنا ہے
کسان سے زبردستی گندم خریدنی ہے!
جب بار دانہ لینے آئے تھے تو کہا تھا کہ آپ ایلیجیبل نہیں ہے!
آج ٹرالہ پکڑ کر لے آئے ہیں تو گندم خریدنے کے اور فروخت کرنے کے ایلیجیبل ہو گئے ہیں؟
ریٹ بھی اپنی مرضی کا اور اس پر 4 کلو فی من یعنی 10٪ کاٹ الگ سے!
چھا چھو گئی ہے جناب حکومت!
*حیدرآباد: حیدرآباد تھانہ حسین آباد کی حدود میں واقع واپڈا واٹر روم کالونی میں امان اللہ نامی شخص کی جانب سے مبینہ طور پر روزانہ کی بنیاد پر اپنے بچوں پر تشدد کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔*
علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ شخص نشے کی حالت میں گھر میں ہنگامہ آرائی کرتا ہے اور معصوم بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے، جس سے اہلِ علاقہ میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔
مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس اور متعلقہ ادارے فوری نوٹس لے کر بچوں کو تحفظ فراہم کریں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
🚨ظلم کی انتہا
لاہور میں ٹریفک اہلکاروں نے باپردہ خاتون پر ہاتھ اٹھایا اور خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی، یہ نظام اور اس کے اعلٰی کار عوام کو خودکشیاں کرنے پر مجبور کررہے ہیں
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
یہ کل ناران کا واقعہ ہے جہاں ٹوریسٹ حضرات کے ساتھ ٹریول میکرز نامی ایجنسی نے فراڈ کیا اور ٹوریسٹ حضرات کو لالہ زار ہوٹل میں چھوڑ کر بھاگ گئے لالہ زار ہوٹل کی انتظامیہ کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ان ٹوریسٹ بھائیوں کا خیال رکھا
فراڈی ٹریولز ایجنسیوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے.