۔
میں ٹھیک ہوں ،
یہ تو ہم ہر کسی کو بول سکتے ہیں ۔۔
۔
لیکن ،
۔
میں پریشان ہوں ،
یہ ہم ہر کسی کو نہی بول سکتے ۔۔
۔
کیونکہ ،
۔
یہ کہنے کےلئے ،
کسی خاص کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔
۔
#Dard_e_Dil@7n_Star_@NMK155@Aqrs_10_
۔
گزرتے ہوۓ کئ سال پہلے دن سے لیکر کل تک
مولانا صاحب کے بارے بہت کچھ بولنے والے
سوشل میڈیا کے لوگ بہت خوش ہو رہے ہیں
۔
لعنت ایسی منافقت اور تھوکا چاٹنے پر 🖐️
پٹواریوں کو طعنہ دینے والو ۔۔ اب کچھ بولو
انسان میں تو غیرت بھی کوئ چیز ہوتی ہے
۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial