🚨 پنجاب کی جعلی وزیراعلٰی کہتی ہے کہ اسے پاکستان کے تین صوبوں سے خطرہ ہے لیکن India سے کوئی خطرہ نہیں ہے، " لعنت ہے ایسی سوچ پر "
میں اعلان کرتا ہوں کہ میں پنجاب کا ہوں اور پنجاب والے میرے ہیں اور مجھے پنجاب سے کوئی خطرہ نہیں ہے ، وزیراعلٰی سہیل آفریدی
🚨اہم ڈویلپمنٹ
شہید اشتیاق احمد کے گھر سے پنجاب سٹریٹ موومنٹ کی بنیاد رکھ دی گئی ، سارا علاقہ سہیل آفریدی کی قیادت میں Street movement کا حصہ بننے کیلئے نکل آیا
🚨جس نے میرے اشتیاق احمد کو جلایا، جنہوں نے میلاد کی بے حرمتی کی مجھے ان بے حیرتوں کی سیکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیں ہے،
مریم نواز کہتی ہے کہ اسے 3 صوبوں سے خطرہ ہے لیکن مجھے میرے پنجاب کی عوام سے کوئی خطرہ نہیں ہے،
وزیراعلٰی سہیل آفریدی
سوال: عدت میں نکاح پر شریعت کیا کہتی ہے؟
مولانا طارق جمیل: آج 1446 ہجری ہے۔ پوری ہجری تاریخ میں آج تک عدت کیس نہیں بنا۔ جھوٹ کے نہ پاؤں ہوتے ہیں نہ سر ہوتا ہے۔ بھلا عدت بھی کوئی مقدمہ بن سکتا ہے؟ اب چونکہ عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے لہذا یہ کیس ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کے لاہور پہنچنے پر پنجاب پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کی آڑ میں عوام کے لیے روٹ لگا کر روڈ بند کیا گیا تھا۔
وزیراعلیٰ خود گاڑی سے اترے اور پولیس کو روٹ کھولنے کی ہدایت کی۔ جب روٹ نہ کھولا گیا تو وزیراعلیٰ سڑک پر ہی بیٹھ گئے اور اس وقت تک وہاں موجود رہے جب تک عوام کے لیے راستہ کھول نہیں دیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس سے کہا میں عمران خان کا عوامی وزیراعلیٰ ہوں۔ میری وجہ سے کسی کے لیے سڑکیں بند نہ کریں۔ پہلے میری عوام جائے گی، اس کے بعد میں جاؤں گا۔
ویڈیو میں شخص ڈیٹا لنکنگ کو غیر قانونی بتا رہا ہے جو گمراہ کن لگتا ہے۔ حقیقت میں شوکت خانم کا HOPe HMIS سافٹ ویئر 2016 سے KP کے MTI ہسپتالوں کو مفت دیا گیا تاکہ ریکارڈ مربوط ہوں اور علاج بہتر ہو۔ ڈیٹا ہر ہسپتال کے اپنے سرور پر رہتا ہے، سپورٹ ملتی ہے۔ ایسے سسٹم امریکہ یورپ میں عام ہیں۔ یہ خدمت ہے، جرم نہیں اگر پرائیویسی محفوظ ہو۔
اہم ترین
لاہور میں وہ دوست جن کے عزیز و اقارب کو گرفتار کر کے نو مئی کے مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے یا تھری ایم پی او کے تحت پابند سلاسل کیا جا رہا ہے وہ فوری رابطہ کریں تاکہ ان کے مقدمات کی بروقت پیروی کی جائے۔ تاکہ وہ جلد از جلد رہا ہو کر گھر آسکیں۔
ملک پرویز اقبال اموی
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور
@PTIofficial@Aleema_KhanPK@salmanAraja
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پنجاب پولیس سے مکالمہ:
کوئی اور کام بھی ہے آپکو؟ سہیل آفریدی
سر ہم تو آپکی حفاظت کیلئے آئی ہیں۔ سرکاری افسر
میری حفاظت اللہ کرتا ہے آپ لوگوں کے بس میں ہو تو آج ہی مار دو، یہاں سے جائو آپکی حفاظت کی جرورت نہیں مجھے۔ سہیل آفریدی
آئینِ پاکستان کو محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں، بلکہ ایک مضبوط ریاست، قومی یکجہتی، انصاف، قانون کی حکمرانی اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی ضمانت سمجھا جانا چاہیے۔ اگر آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے تو یہ ملک اور تمام شہریوں کے مفاد میں ہوگا۔
جہاں تک لانگ مارچ اور پُرامن احتجاج کا تعلق ہے، شہریوں کو آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے جائز مطالبات کے لیے آواز اٹھانے کا حق حاصل ہے۔ عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کے خواب کے مطابق ہماری جدوجہد کسی عہدے یا کرسی کے لیے نہیں، بلکہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور انصاف کے حصول کے لیے ہے۔
ہم تشدد یا قانون شکنی کے حامی نہیں۔ ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ عدالتیں اور متعلقہ ادارے آئین و قانون کے مطابق غیر جانب دارانہ اور منصفانہ فیصلہ کریں۔ جب تک ہمارے جائز مطالبات پر قانون کے مطابق انصاف نہیں ہوتا، ہم اپنے پُرامن اور آئینی حقِ احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
27 ستمبر انشاء اللّٰہ ✌🏻