@ShafiqAhmadAdv3 چاند پر پہنچنا ملا کا نہیں بلکہ سائنسدان کا کام ہے۔۔اگر پاکستان چاند پر نہیں پہنچ سکا تو اس بارے سوال پاکستانی سائنسدان سے پوچھنا چاہیے۔ ہاں اگر کوئی دینی مسئلہ درپیش ہو تب ملا ہی رہنمائی کریگا ۔۔ اپنی ناکامیوں کا ملبہ ملا پر نہ گرائیں
Do these people not understand.
#قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
@TeamiPi@TeamiPians@iPiansRTs
[Taha:46]:
قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ وَأَرَىٰ
He said: "Fear not: for I am with you: I hear and see (everything).
[Al-Fajr:14]:
إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ
for, verily, thy Sustainer is ever on the watch!
@TinkerxTwinkle NS' family is his sons, daughters and grandchildren for whom he is looting the wealth but IKs' family is 22 crores people for whom he is fighting for all corrupts. NS' family will leave him one day but IKs' family will ever be there with him.
@qurb1@zeeshanali2202 قرب صاحب، اس ہمسایہ ملک سے درخواست کریں کہ ہمیں سالانہ چھ ارب ڈالر کی غیر مشروط امداد دیں ، ہماری فوج کو بہترین اسلحہ اور تربیت دیں، دس لاکھ پاکستانیوں کو مستقل سکونت اور نوکریاں دیں تو ہم ساڑھے سات ہزار میل دور بیٹھے ملک سے کٹی کر لیں گے۔
میں تو سمجھتا تھا کہ روضہ رسول (ص) پر حاضر ہوتے ہی صرف ایک ہستی دل و دماغ میں ہوتی ہے اور وہ ہیں کل کائنات کے سردار (ص)۔۔۔مگر کچھ لوگوں کے دلوں میں وہاں بھی عارضی حکمرانوں کی محبت غالب رہتی ہے۔۔