اگر وزیراعظم کے پاس اختیار ہے تو مولانا خانزیب شہید کی شہادت کے واقعے کی تحقیقات کیلئے جو کمیشن کا وعدہ کیا تھا وہ وعدہ پورا کریں،
شہید مولانا خانزیب کے بھائی شیخ جہانزادہ کا فخر باجوڑ ایوارڈ شو کے موقع پر وزیراعظم سے مطالبہ
@ANPMarkaz , @CMShehbaz
ایمل ولی خان پشاور ہائی کورٹ کے جج صاحبان سے سخت نارض ہے۔
ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پشاور ہ��ئی کورٹ کا جج پی ٹی آئی کو فیور دے رہا ہے۔
مزید اپ بھی ��ُن لیجئے۔
@AimalWali @sardarhussainbabak
@ANPMarkaz
Part1