اچھی ہوں یا نہیں خدا بہتر جانتا ہے کوئی چیز اتنی پسند نہیں رکھتی اپنے بابا کے سوا کسی شخص کو اتنا خاص نہیں رکھتی ہوں جس کے بغیر میں رہ نہ سکوں صاف کہتی ہو میں بدل جاؤں گی سر عام کہتی ہوں مجھ سے امیدیں مت لگائیں فرشتہ صفت بلکل نہیں ہوں میں انسان ہوں عیب وہنر بھی رکھتی ہوں!!🙌😇