أهنئكم بحلول عيد الفطر المبارك
وكل عام ونحن بخیر و عافية. أعاد الله علينا هذا العيد كل عام۔ و أجمع بلادنا وأمتنا وجمیع العالم بخير وسلام. تقبل الله منا و منكم صالح الأعمال.
آپ تمام احباب کو عید سعید کی دلی مبارکباد
Eid Mubarak to all of you
#eidalfitr#EidMubarak#Eid2024
شیخ اور مشرب کی عقیدت و محبت اگر تعلیماتی زاویے سے ہٹ کر ہو تو اندھ بھکتی اور شخصیت پرستی پروان چڑھتی ہے۔
شیخ اور مشرب کی روشن تعلیمات پر عمل پیرا رہنا اور ان کو فروغ دینا ہی در اصل بہترین خراجِ عقیدت اور اظہار محبت ہے۔
~نشاط رومی
@NashatRumi
مصطفائی کلب (پبلک لائبریری) واقع مولانا سکندر علی روڈ، ریاں پور، کٹیہار میں مطالعاتی اہتمام کے پیش نظر میز اور کرسیوں کا انتظام کردیا گیا ہے۔ اب تک سیکڑوں کتب، رسائل و جرائد لائبریری میں شامل ہوچکے ہیں۔ مزید حصول یابی کے لیے مصطفائی کلب ٹیم کوشاں ہے۔ تعمیراتی کام بھی جاری ہے۔
تعلیم کی جانب صفت سیل رواں چل!
آۓ مصطفائی مشن سے جڑۓ۔ معاشرے سے جہالت کو دور کیجئے
(خیرکم من تعلم القرآن و علمه)
Mustafai Club Moulana Sikander Ali Road, Raiyapur, Katihar (Bihar)
اجتماعی افطار پروگرام (زیر اہتمام: مصطفائی کلب، مولانا سکندر علی روڈ، موضع ریاں پور، کٹیہار، بہار) کی بعض تصویری جھلکیاں۔
۲۸ رمضان المبارک- جمعرات
#مصطفائی_کلب#MC
الحمدللہ، آج ۲۹ دسمبر ۲۰۲۲ بروز جمعہ رات بعد نماز مغرب مصطفائی کلب کے احاطے میں ہفتہ واری دینی تبلیغی پروگرام بعنوان " نشے کی تباہکاریاں" منعقد ہوئی عزیزم مولانا نشاط اختر رومی کا خصوصی خطاب ہوا اور کلب کی طرف سے منشیات کے خلاف ایک مہم شروع کیا گیا۔
#MC