پانامہ کیس میں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ ملے ہوئے تھے اور ہمیں پتہ ہے اسٹیبلشنت اور عدلیہ کا آپس میں رابطہ بھی تھا اور سوچ بھی ایک تھی ۔
جنرل فیض حمید ثبوت اکھٹے کرنے خود لندن گئے تھے مگر انہیں کوئی ثبوت نہیں ملا تھا ۔
سہیل وڑائچ
میں وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں وزیر اعظم شہباز شریف کا ہی لگایا ہوا پودا ہوں انہوں نے یوتھ فیسٹیول کا آغاز کیا تھا تو میں نے اس میں حصہ لیا تھا اور وہیں سے میں نے کھیل کا آغاز کیا تھا : ارشد ندیم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کو پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے نام سے منسوب کردیا گیا
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#MaryamNawaz#NawazShareef#ShahbazShareef
سمجھ سے بالاتر فیصلے ضرور کریں لیکن قانون سے بالاتر نہیں.
فارم 45 کا رونا رونے والے بتائیں کہ یہ کونسا فارم تھا کہ ایک جماعت الیکشن میں ہی نہیں تھا، اس کو پارلیمنٹ میں نمائندگی دی گئیں.
آج زنا کو بھی جائز قرار دیا گیا کیونکہ کل آئین و قانون کا ریپ ہوا.
#منصف_بنو_سہولتکار_نہیں
میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ایک ورکر کے حثیت سے وزیر اعظم شہباز شریف کے مرج اضلاع کے لیے بنائی گئی اس کمیٹی کو مسترد کر تاہو اس میں شہاب الدین کو شامل نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے پتہ نہیں کہ اس کمیٹی کو کس کے بنیاد پر بنایا گیا ہے اسمیں تو مرج اضلاع کے کوئ بھی نمائندہ شاملِ نہیں
28مئ یوم تکبیر
28مئ میں نوازشریف نےپاکستان کوایٹمی قوت بنایاایٹمی دھماکےکی پاکستان کاسرفخرسےبلند کیاہم 28مئی والے ہیں ملک کی خاطراپناہرغم و مفادقربان کردیگےلیکن وطن پرکبھی آنچ نہ آنے دینگےیہ وطن ہماری ماں ہماراگھر ہےہماری عزت پہچان اورہرشناخت اسی کے دم قدم سےہے
#شکریہ_نوازشریف
تین بار حکومت گنوا دی لیکن اپنے موقف نظریے پر ڈٹا رہا۔نواز شریف نے ہمیشہ ڈکٹیٹرز اور ظالم کا مقابلہ کیا اور مشکلات ظلم برداشت کیا آج اللہ تعالی کی فضل سے ایک بار پھر پارٹی کا صدر بن رہے ہے
میاں نواز شریف پر بھروسہ رکھیں سب ٹھیک ہو جائے گا ۔انشاء اللہ
#AlwaysWithNawazSharif
اللہ کے فضل سے کل 28 مئی کو نوازشریف پھر سے پارٹی صدر منتخب ہونگے جس سے ملک بھر میں پارٹی کارکنان میں پھیلی مایوسی کا خاتمہ ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ ان سازشی عناصر کے ہاتھ صف ماتم بھی بچھے گی جنہوں نے نوازشریف سے پارٹی صدارت چھینی تھی
#AlwaysWithNawazSharif
#AlwaysWithNawazSharif
آپ میرے ہیں اور میں آپ کا ہوں یہ ساتھ انشاءاللہ تعالی کبھی ٹوٹے گا کبھی نہیں چھوٹے گا۔۔۔۔الحمدللہ نوازشریف ایک بار پھر پارٹی کی صدارت کے منصب پر فائز ہو رہے ہیں۔۔۔۔
جس طرح قائد نوازشریف کا ساتھ ہمارے ساتھ ہے اسی طرح عوام اور مسلم لیگ ن کا ہر ورکر قائد میاں نوازشریف کے ساتھ تھا ساتھ ہے اور ہمیشہ ساتھ رہے گا کیونکہ عوام جانتی ہے کہ نوازشریف ہی اس ملک و قوم کا وارث ہے خیر خواہ ہے
"سانحہ 9 مئی"
35 پنکچرز ، امریکی سازش ، سائفر ،ایک کے بعد ایک جھوٹ بولا گیا جس کا مقصد ریاست کی ساکھ کو نقصان پہنچانا تھا
اور ان میں بھی ناکام ہوا
جھوٹا قرار پایا فتنہ خان کو۔
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی
"سانحہ 9 مئی"
قوم جاننا چاہتی ہے کہ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرکے کس کے ایجنڈے کو تکمیل تک پہنچایا گیا قوم کے جن بہادر بیٹوں نے اس ملک کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں انکی یادگاروں کی بے حرمتی کیوں کی گٸ
#انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی