" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔
نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔
وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔
ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے۔
وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا۔
وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے۔
وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے۔
وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے۔
انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے
اور
جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا۔
ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔۔۔
بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نش��نیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔۔۔
جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے۔۔۔۔
بکاؤ میڈیا یہ آپکو کبھی بھی نہیں دکھائے گا، اتنی گرمی میں اس وقت پنجاب اسمبلی کے باہر سرکاری ملازمین بڑی تعداد میں جعلی وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔۔۔
اللہ تعالٰی کا فرمان کتنا سچا ھے ۔ آج سے چودہ سو سال پہلے اللہ نے بتا دیا تھا۔ کہ یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں ہو سکتے بلکہ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں ۔
اور کچھ اپنے اقتدار اور لالچ کے لیے ان کی طرف جاتے ہیں۔
ایک بار سنیں ایک ایک لفظ سچائی بیان کر رہا ھے ۔
اللہ اس شخص کا امتحان کتنا لینا ہے.. اسکا اسکے اپنے لوگ ساتھ نہیں دیتے لیکن تیرے توکل پر اس یقین سے بیٹھا ہے کہ تو ہی اس کی مدد کر سکتا ہے اور تیری مخلوق جس کے دل تو میرے مولا بدل دے.
اللہ تیرے “کن فیکون” کا انتظار ہے 🥹🙏🏽
#مائنس_عمران_خان_نامنظور
پاکستانی حکومت نے جو مذمت کی ہے وہ اپنے لوگوں کو دکھانے کیلئے امریکہ کی مرضی سے کی ہے جبکہ وہ ایران پر حملے کیلئے امریکہ کے ساتھ متفق تھے
رجیم ننگی ہو گئی