عمران خان نے کہا ہے کہ یہ مجھے اڈیالہ جیل سے کہیں اور گمنام جگہ پر شفٹ کرنا چاہتے ہیں، تا کہ نا میرا رابطہ ، نا کسی سے ملاقات ہو سکے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے مجھے اڈیالہ جیل سے غائب کرنے کی کوشش کی تو قوم مزاحمت کرے.۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ