جب عمران خان کو پمز لایا گیا تو ڈاکٹر نے سن کی کی باڈی بہتsolid تھی وہ گھنٹوں ورزش کرتے ہیں اور organic خوراک کھاتے ہیں ۔تو پھر سوچنے والی بات ہے کہ ان کے جسم میں خون کے clots کیسے بن رہے ہیں ؟
ان کا بلڈ پریشر کیسے ہائی ہے؟اسد طور۔
پاکستان ڈیفالٹ کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے، جس کا اصل مجرم یہ شخص ہے جس نے پاکستان پر چوروں کو حکمران بنا کر بٹھایا ہوا ہے اور معیشت ہر پہلو سے تیزی سے تباہی کی طرف گامزن ہے-
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔
اگر عوام تمہارے لیے اہم ہوتی تو اب تک رہائ فورس کسی فائنل سٹیج پر ہوتی اگر عوام تمہارے لیے اہم ہوتی تو اب تک عمران خان سے ملاقات کر چکے ہوتے سڑکوں پر نظر آتے ، اسٹیبلشمنٹ کے چڈوں میں جا کر نہ بیٹھتے ۔۔۔
تمہارے ہوتے ہوے عمران خان کی بہنوں کو سٹریٹ موومنٹ کرنی پڑ رہی اور تم یہاں اپنی صفائیاں دے رہے ہو ۔۔
تم اگر منافق نہ ہوتے تو آج علیمہ خان کی جگہ تم سڑکوں پر ہوتے ، یہ پالشیے ہی ہیں جو اب تمہارے بہکاوے میں آئیں گے ۔۔
مجھ پر اور میرے دامادوں مخدوم زاہد بہار ہاشمی اور بیرسٹر مخدوم شاہزیب ہاشمی پر بجلی چوری کا مقدمہ درج۔
مجھے گرفتار کرلیں میں ضمانت بھی نہیں کراؤں گا۔ جو بھی الزام لگائیں میں ضمانت نہیں کراؤں گا۔ میں اپنے گھر میں بیٹھا ہوں آئیں اور گرفتار کریں۔ نا کہیں چھپوں گا نہیں کہیں جاؤں گا۔
جنید اکبر صاحب شکیل صاحب ہم سارے ایک فیج پر تھے علی امین کے دور میں تو اس وقت جب ہم بول رہے تھے کرپشن حکومت ہوتی ہے؟ کہ یہاں پہ خیبر پختونخوا میں عمران خان اور عمران خان کی نظریے کی حکومت ہے یہ اپ لوگ قسم کھا کے اج قوم کو بتا دیں
”آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے-“-@AUKhanOfficial1
نیب کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ ہیں، جنہوں نے اپنی تعیناتی کے بعد آلہ کار بن کر عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نشانہ بنایا اور نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور پی ڈی ایم کے دیگر وزراء کے خلاف ناقابلِ تردید مقدمات واپس لے لیے-
#DakooDufferAlliance
یہ سراسر جھوٹ ہے کہ احتجاج کی ذمہ داری محمود خان اچکزئی کو دی گئی ہے۔ ان سے صرف مشاورت کا کہا ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہم خود ہیں اور تحریک چلانے کا اچکزئی صاحب سے کہیں؟ یہ شرم کا مقام ہے! جان بوجھ کر یہ کنفیوژن پھیلائی جاتی ہے۔ ان کا مینڈیٹ مذاکرات کا ہے،یہ واضح اور انتہائی غیرمبم حقیقت ہے۔
دوسری بات یہ کہ خان صاحب محمود اچکزئی صاحب کے نہیں، پی ٹی آئی کے لیڈر ہیں۔ ان کی فکر ہمیں کرنی ہے، کسی اور کو نہیں۔ دوسروں کے کندھوں کا سہارا لینا بند کر دیں، اپنی ذمہ داری دوسروں کے کندھوں پر مت ڈالیں
آج مخدوم جاوید ہاشمی کی 79 سالگرہ ہے۔ فوجوئیوں نے ان کے گھر پر قبضہ کر کے اور انکی بیٹیوں نواسی اور اہلیہ کو محاصرے میں لے کر سالگرہ کا تحفہ دے دیا ہے۔
دوپہر کو رینجرز کے زیر سایہ مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر کے میٹر اور ٹرانسفارمرز لے جا کر اندھیرا کر کر رات 12:30 سے ان کے گھر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ صدیوں سے با پردہ گھر کی خواتین کے بیڈ روموں میں گھس چکے ہیں۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے!
پنجاب میں اس وقت جبر اپنے عروج پر دکھائی دے رہی ہے۔ جو بھی اپنے آئینی اور قانونی حقوق کی بات کرتا ہے، اس کے خلاف طاقت کا استعمال، گرفتاریوں اور تشدد کی خبریں سامنے آتی ہیں۔ آج صفائی کے شعبے سے وابستہ محنت کش بھی اپنے جائز مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکلے، مگر ان کے مطالبات سننے کے بجائے انہیں گھسیٹا گیا،
میں اگر ڈیل کرتا تو میری ملاقات عمران خان سے ہو جاتی ۔ اسکا مطلب ہے میں منافق نہیں ہوں : سہیل آفریدی
اسکا ایک مطلب اور بھی ہے۔ اگر ملاقات ہوتی تو ہدایات بھی ملتیں اور عمل بھی کرنا پڑتا ۔ اسی لئے اسٹیبلشمنٹ نے آپ کو محفوظ رکھنے اور وقت گذارنے کیلئے اس آزمائش میں ڈالا ہی نہیں