- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
بھارت نے پاکستان کے تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارم اور ایکس اکاؤنٹ بند کر دیئے، کیونکہ آپ کے پاس صلاحیت، اخلاقیات اور صبر نہیں جو سچ سن سکیں، آپ ثبوت نہیں دے سکتے اس لئے معاملہ کا رخ موڑ دیتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔۔!!!
چیک کریں پاک فوج کے جوان کیسے انڈین ڈرون کو گرا رہے اور یقین کریں یہ یورپ وغیرہ ہوتا عوام چھپ چکی ہوتی پاکستان میں ساتھ کھڑے بچے بطور تماشہ دیکھ رہے
لگ رہا یہ جنگی ماحول ہے 😂😂
🚨بغیرت بیشرم بزدل🚨
پچھلے 5 گھنٹوں سے پورا کشمیر میدان جنگ بنا ہوا !!
خود کو کشمیری کہنے والا مودی کی ناجائز اولاد نواز شریف اور اسکی بیٹی مکمل چپ ہیں !!
I think Pakistan needs to stop making memes. Today it’s happening at the LoC, tomorrow it could be happening across the country. We need to respond strategically. There’s been continuous firing on the Hajira side of the LoC for the past two hours. Even though I live far from there, our doors are literally shaking.
ہجیرہ بزدل دشمن کی جانب سے کم از کم چار راکٹ فائر۔ ایک راکٹ گاڑی پر لگنے سے گاڑی تباہ ہونے کی اطلاع۔ مذید معلومات کا انتظار۔.
#Hajira#PakistanArmy#kashmir