“عوام کا بھلا تب ہوتا جب انہیں مینڈیٹ دیا جاتا جنہیں عوام نے ووٹ دیا تھا، ایسی ہی صورتحال ہے کہ سارا گھر لوٹ لیا جائے، ڈاکہ ڈالا جائے اور کہا جائے کہ بھول جاؤ اور آگے چلو، برف تب پگھلے گی جب الیکشن کا آڈٹ کروایا جائے گا”
- عمران خان
#ReleaseImranKhan #Releaseik