With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
جنرل فیض حمید: اگر پانامہ کیس میں نواز شریف کی اپیلیں آپ کے پاس آئیں تو کیا کریں گے؟
جسٹس شوکت صدیقی: اپنے حلف کے مطابق انصاف پر مبنی میرٹ پر فیصلہ کروں گا۔
جنرل فیض حمید: اس طرح تو ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی۔
#یہ_ہیں_پاکستان_کے_زوال_کے_اسباب
فیض حمید صاحب کو 15مہینے کے پرا سیس کےبعد سزا سنائی گئی۔ انکو آرمی کے کورٹ آف اپیلز کو جانے کا حق ھے اسکے بعد آرمی چیف کے پاس اپیل کا حق حاصل ھے۔ فوج کے جوڈیشل پراسیس کے بعد وہ ھائ کورٹبl جا سکتے ھیں ۔انصاف کا سارا پراسیس اور ادارے انکو میسر ھیں۔
نواز شریف کا پانامہُ پیپرز میں نام نہیں تھا۔سیدھا سپریم کورٹ میں کیس شروع کیا گیا انور ظہیر جمالی کے بعد ثاقب نثار نے کھوسہ صاحب کو انصاف کی مسند پہ بیٹھایا تو انہوں نے قانون کی بجاۓ انگریزی ناولوں کے حوالے دینے شروع کر دیے فیصلے نے نواز شریف کو نااہل قرا ر دیا اور وزارت عظمیٰ سے ھٹایا گیا ۔ لیکن اس پہ ��ھی سپریم کورٹ اور فیض /باجوہ کی تسلی نہ ھوئ۔ JIT بنا کے نیب کے کیس بنوائے گئی اور اعجاز احسن کو کیس کا چوکیدار بنایا گیا۔ نواز شریف کو 10سال قید سنائی گئی۔ فیض باجوہ کا عمران خان کو اقتدار میں لانے کا پراجیکٹ یہاں ختم نہ ھوا۔ پھر بیٹی ��ید بھائ بھتیجے سارا خاندان قید۔ عمران خان کو محفوظ کرنے کے لئے نواز شریف اور خاندان کو eliminate کرنے کا سلسلہ شروع ھوا۔ اسکے بعد پاکستان کی تباہی کا آغاز ھوا۔ عمران خان کو فیض باجوہ کی اعانت میسر تھی ۔ معیشت ، دفاع اور قومی شناخت سب زوال پذیر ھوۓ۔
عمران خان کو salvage کرنے کے لئے 9مئی برپا کیا گیا۔وہ واردات فیض اور عمران کا joint venture تھی جو collapse کرگئی۔ کوششیں آج بھی جاری ھیں۔
طالبان کی پشت پناہی بھارت کی سر پرستی میں دھشت گردی یہ دم توڑتی سازش کے تانے بانے ھیں۔
پاکستان زندہ باد ۔۔
قرآن مجید میں جنت اور دوزخ دونوں کا ذکر 77 بار آیا اور سزا کا ذکر 117 مرتبہ، جبکہ اللہ کریم کے معاف کرنے کا ذکر 234 مرتبہ آیا ہے۔ ❤
یا رب کریم ہم سب کے ساتھ اور ہمارے والدین کے ساتھ روز محشر معافی والا، درگزر والا معاملہ فرمانا۔
آمیـــن یاربـــُ العالمیـــن🤲
🚨🚨بجلی بل خوشخبری
الحمداللہ ! حکومت نے بجلی کے بل سے الیکٹرسٹی ڈیوٹی ختم کر دی ہے
امید ہے ہماری مہم جاری رہی تو چھ مہینے سلب والا بھتہ بھی ختم ہو گا آپ ہر وزیر کی ہر ��ویٹ میں سوال کرتے رہیں اللہ ہمیں کامیاب کرے گا
#NoMoreSlabLooting
#NoMoreSlabLooting
*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*
*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*
*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھر��ا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔*
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے پھیلاتے جائیں ۔
World should be wary and apprehensive about Israel’s nuclear prowess, a country not bound by any international nuclear discipline not signatory to NPT or any other binding arrangement. Pakistan is signatory to all international nuclear disciplines, our nuclear capability is for the benefit of our people and defence of our country against hostile designs of our enemies. We do not pursue hegemonic policies against our neighbours which are being amply demonstrated by Israel these days.
Western world must worry about conflicts being generated by Israel, it will engulf the whole region and beyond, their patronage of Israel a rogue state can have catastrophic consequences.
چند گھنٹوں کی تباہی سے ہی اسرائیل کی عوام حکمران بین ڈال رہے چیخیں رونا پیٹنا سب ہو رہا۔ یہودی(کافر )کوئی بھی ملک ہو بہت بزدل قومیں ہیں
میں نے مسلمانوں کو اپنے شہدا پر فخر کرتے دیکھا ہے ایمان کا جذبہ ایمانی قوت کا کسی سے کوئی جوڑ نہیں اس کا براہِ راست تعلق صرف اللہ سے ہوتا ہے
جلتا ہوا اسرائیل تڑپتا ہوا اسرائیل فلسطین کی دکھوں کا ازالہ کبھی بھی نہیں کر سکتا یہ تو مکافات عمل کی چھوٹی سی کڑی ہے ورنہ جتنا ظلم فلسطین پر اس صہیونی قوم نے کیا ہے یہ دن رات انگاروں میں جلنے چاہیے