ضلع سرگودھا کے لیے ایک بہترین خبر ہے۔ الرشید ہوسپٹل میں ڈاکٹر مشمل امیر جو کہ فزیو تھراپسٹ ہیں موجود ہیں اگر کارڈ پے موجود کوئی بھی بیماری ہے یا مسلہ ہے تو رابطہ کریں خواتین کے لیے خواتین فزیو تھراپسٹ کسی نعمت سے کم نہیں ہیں
فروری 2018 پہلے دھرنے کے مزکرات کی فوٹو ہے جس میں 1 مہینے میں مسائل حل کا وعدہ کیا گیا جب مسائل حل نہیں ہوے تو ہم نے دوبارہ مزاحمت شروع کی جو جاری ہے۔
عجیب ریاست ہے مزکرات نہ کرتے ہو تو بدنام کرتے ہیں کہ حل نہیں چاہتے ہیں اور اگر مزکرات کرتے ہو تو بھی بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
لوگ منظور پشتین سے اس تصویر کی وضاحت مانگ رہے ہیں۔ کیوں وہ کسی دشمن ملک کی فوج کے ساتھ تو نہیں بیٹھا۔ پشتونوں میں بڑے بڑے تنازعات جرگوں اور ملاقاتوں میں حل ہو جاتے ہیں۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کےدوران امپورٹڈسرکار نے اسلام آبادکےI-10 سیکٹر میں ہماری حکومت کیجانب سے
”احساس ریڑھی بان“پروگرام کےتحت فراہم کی گئی ریڑھیاں/سٹالز تباہ کرکےنہایت بےحسی کامظاہرہ کیاہے۔کمزوروں اور غریبوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے
شمالی وزیرستان تپی میں پولیس اہلکار خورشید کو ن��معلوم افراد نے شہید کر دیا۔
ہرطرف قلعے اور چیک پوسٹوں کے درمیان نامعلوم افراد نے گزشتہ چند سالوں میں وہاں 500سے زائد ٹارگٹ کیلنگ کئے،اکثر کے ریکارڈ ہم نے ڈاکومنٹ کئے ہیں مگر ہے کسی عدالت،پارلمان یا ادارے میں جرات جو اس پر بات کرسکے؟
شعور آئے گا مگر افسوس قیمت زیادہ ادا کرنی پڑیگی۔
یعنی جب ہر کسی کےساتھ خود ظلم جبر ہوجائیگا تو ظالم نظام سمجھ میں آجائیگا۔
کاش لوگ دوسروں کے درد کو اپنا درد سمجھے تو شعور جلد اور نقصان سے پہلے آجائیگا، اور وہی شعور ہمیں منظم اتحاد کی طرف راغب کرکے ظلم کا راستہ روکنے میں مدد دیگا۔
بدامنی پیدا کی جائیگی،دھماکے ہونگے،سی پیک تک بات پہنچ جائیگی
پھر
چائنہ سے پیسے لئے جائینگے کہ دھشتگردی سے سی پیک کو نقصان ہے ہم نے مارنے ہے
اور
امریکہ سے ڈالر لئے جائینگے کہ ہم نے مزید بنانے ہے تاکہ سی پیک ناکام ہوجائے۔
پس
ایک کو مارینگے اور دو کو بنائینگے تاکہ کاروبار جاری ہو۔
پاکستانی میڈیا کو انڈیا کے اداکاروں کی طبعیت کے متعلق خبریں نشر کرنے کی اجازت ہے مگر ہمارے امن مانگنے کے مظاہروں کو کوریج دینے کی اجازت نہیں ہے، میرے حوالے سے پاکستانی میڈیا پر سخت پابندی ہے تاکہ مجھے لوگ نہ سُن سکے، کوئی مسلۂ نہیں ہے مگر پورے پشتون بیلٹ کے ساتھ تو تعصب نہ کرتے۔
آرمی چیف کے حکم پر باجوہ-فیض حمید نیٹ ورک کے افسران کی تحقیقات، سلطانی گواہان تیار، 'ایس آئی بی' ان ایکشن۔ پی ڈی ایم کے لیڈروں کی کرپشن کے کیس/ثبوت جمع۔ #ارشد_شریف_شھید کے قاتلوں کی بھی نشاندہی، فوج کی بذریعہ اندرونی تحقیقات تفتیش، قاتل مارشل لاء/ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ لگائے کی صورت ⬇️
قرآنِ کریم کی اس آیتِ مبارکہ میں میری ٹیم اور اہلِ پاکستان کیلئے پیغام و ہدایت ہے کیونکہ انہیں اس ظلم و بربریت کا سامنا ہے جس سے آج پوری قوم گزر رہی ہے۔