Teacher | MS Software Engineering | Jamati | Ex Rukan e Jamiat | Web Development | Politics | Social Activist | President JI Youth Tehsil Lora| Aridian
انتہائی افسوس ہو رہا ہے@Iescoofficialpk پر کھنہ پل کے پورے ایریا کی بجلی آج پورا دنمسلہ کرتی دہی ہےپھر راتمی بھی مسلہ کرتی رہی ہے ۔۔۔۔ رات کو 10:15 سے 11 بجے تک بند رہی ہے اور اب 11:45 سے لے کر ابھی تک بند ہے اور گنگال والوں کا نمبر تک نہیں لگ رہا ہے۔
@Iescoofficialpk انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پوری سردیوں میں کوئی کام نہیں کیاجاتا اور ان گرمیوں میں ابھی کل بھی النور کالونی کی بجلی بند رہی ہے صبح 5 سے دن12 تک اور کہ پھر بند رہے گئی اور یہ کام ہفتے میں2 دفعہ ہو رہا ہے۔۔۔۔
جناب سراج الحق صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی قیادت میں جماعت اسلامی کا وفد، پروفیسر محمد ابراھیم صاحب امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا جنوبی اور سابق صوبائی وزیر و امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان خیبرپختونخوا اسمبلی جرگہ ہال پہنچ گئے۔
پولیس کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔
@SenatorMushtaq اب آپ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنے یا حکومتی اتحاد کا کوئی پرواہ نہیں جس شخص کو امیر صوبہ بنایا ہو سینٹ میں بیجا ہو اس کی بیوی کو ایم پی اے بنایا ہو۔ اگر وہ اپنی پارٹی کا وفادار نہ ہو سکا تو وہ اپنی قوم اور ملت کا وفادار نہیں ہو سکتا۔ یہ بات کسے کے بارے میں آپ نے بولی تھی
پختو نخوا کی تباہی کی زمہ دار گنڈا پور سرکار ہے ! ��وات، دیر ، اور ملاکنڈ کے عوام سے کہتا ہوں، اپنے علاقے کا حق لینے کے لیے تیار ہو جائیں۔ نااہل حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز کرینگے۔ عنایت اللہ خان-
سمجھے؟
نہیں سمجھے....!
میں سمجھاتا ہوں
امام الکازبین عمران ریاض کا خلیفہ وقار ملک کہہ رہا ہے کہ
"جماعت اسلامی والے آپ کو ٹریپ کررہے ہیں
اسرائیل اور غزہ بابت عمران خان کے اکتوبر 2023 والے ٹیوٹس اور 2017 میں ٹرمپ کے حوالے سے کئے گئے ٹیوٹس کے اسکرین شاٹ شئیر مت کریں
ورنہ اسرائیل اور امریکہ ناراض ہوجائیں گے اور یا امریکہ مدد کا نعرہ لگا کر ہم جو خان کو باہر لانے کی کوشش کررہے ہیں وہ برباد ہوجائے گی.".
وہ برہنہ پڑی حقیقی آزادی ....
کپڑا ڈال دو بہت ہی بد صورت ہے...
بشکریہ : قائم خانی
پی ٹی آفیشل ، عمران ریاض خان
شہباز گل اور صدیق جان کو کھلا چیلنج !
اہل غزہ کو مسلسل دھمکیاں دینے پر
ڈونلڈ ٹرمپ کی مذمت میں عمران خان
کا ایک ٹوئٹ یا بیان بھی دکھادیں!
یا ٹرمپ تیرا ہی آسرا ہے
#مذمت_کیوں_نہیں_کرتے
جیسے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں پر وفاقی حکومت کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال غلط اور غیر جمہوری رویہ تھا ویسے ہی بلدیاتی نمائندوں کے احتجاج پر پشاور میں صوبائی حکومت کا رویہ قابل افسوس ہے، بلدیاتی نمائندوں سے مزاکرات کرکے ان کے مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ تشدد کا راستہ اختیار کیا جائے