@MaryamNSharif@HamidMirPAK@KlasraRauf @
محترمہ مریم نواز صاحبہ
شہید بچوں کے والدین اس وقت سراپا احتجاج ہیں۔ روڈ پر بیٹھے ہیں ۔ ایف آئ آر تک نہیں ہو رہی
ا ڈیرہ غازیخان ایکسئین ایری گیشن امیر تیمور سرکاری ڈالے پر اپنے کتے کا علاج کرانے آئے ہوئے ہیں
ایک طرف حکومت کہ رہی ہے کفایت شعاری اختیار کریں۔ دوسری طرف افیسر صاحب اپنے کتے کا علاج سرکاری گاڑی پر
کرا رہے ہیں
@MaryamNSharif@HamidMirPAK@KlasraRauf @
محترمہ مریم نواز صاحبہ
آج مانہ احمدانی ڈیرہ غازی خان میں اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ دکانداروں کو کچرے والے لوڈر رکشے میں کھڑا کر کے پورے شہر میں گھماتا رہا
ان کے ہاتھوں میں رسیاں بھی بندھی ہوئی تھی کیا یہ انسانیت کی توہین نہیں ہے؟
@MaryamNSharif@KlasraRauf@CS_Punjab