نہ ہمارے اربابِ اقتدار کا ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں معاشی مستقبل کا کوئی وژن ہے اور نہ ہی عوام کو اپنے حکمرانوں کی عوامی مفاد پر سودے بازیوں کا ادراک ۔ تعلیم کا ویسے ہی بیڑہ غرق کر دیا گیا جہاں سے کوئی شعور برآمد ہونے کی توقع ہوتی ہے ۔
اب پورے سکول کے ڈبے گنو،جو ظاہر ہے ایک بندہ نہیں گن سکتا، زیادہ ٹیچرز یا بچے انوالو ہون گے،اس سارے پراسیس میں کلاسز کا حرج ہو رہا جہاں سٹاف کم یا پورا پورا، پھر دودھ والا روزنامچہ بھرو،ایپ پر تمام کلاسز کی تصاویر، بچوں کی تعداد، Inventory اپڈیٹ کرو، تصویریں بناؤ ل،افسر کو بھیجو++
سکول meal پروگرام
روزمرہ حاضری و روزنامچہ مکمل کر کے، دودھ کے ڈبے گن گن کر ایک ایک کلاس میں پہنچاؤں، بچوں کو تقسیم کرو، تصویر بناؤ، اکپ پر اپلوڈ کرو(ایپ نہ چلے تو لگے رہو)بچے کبھی پورا کبھی چھوڑا ہوا دودھ کا ڈبہ واپس کریں تو وہ گند مند صاف کرواؤ،ڈبے گن کر واپس بھیجو، پورے سکول
++
ایک پورے دن کا صرف ایک کام ہے، باقی بہت سے روزمرہ کے کام/ڈاک اسکے علاوہ ہیں، مجھے صرف اس ایک کام کا کوئی اندازہ بتا دے کتنا وقت لگتا ہو گا؟ اس ٹائم میں کلاسز کا حرج؟ بچے بہت شوق سے دودھ پیتے بھی نہیں، ہاں بسکٹ کھا لیتے ہیں.
خدارا ہمیں پڑھانے دیں
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر تعلیم @RanaSikandarH سے درخواست ہے سکول meal پروگرام کو " ہوم میل پروگرام" میں تبدیل کر کے غریب علاقوں میں بچوں کے گھروں میں ہفتہ وار دودھ اور بسکٹ پہنچا دیا کریں، سکول میں اساتذہ اور بچوں دونوں کا وقت بچے گا
اساتذہ کی بھرتی ختم
ہفتے میں تین چھٹیاں
بے انتہا چھٹیاں ہی چھٹیاں
تو کیسے بنے گا...؟؟ سرکاری سکول معیاری سکول
منجانب: انجمن اساتذہ پاکستان پنجاب
#سرکاری_سکول_بچاؤ#اساتذہ_بچاؤ#تعلیم_بچاؤ
پیٹرول تو شاید واپس اپنی قیمت پر آ جائے مگر سوال یہ ہے کے کیا باقی اشیاء جو پیٹرول کی وجہ سے 50 فیصد مہنگی ہو جائیں گی وہ بھی واپس اپنی اصل قیمت پر آئیں گی