لاڑکانہ : جیئے بھٹو جیئے عوام
ھم اپنی قیادت چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری صاحب , صدر آصف علی زرداری صاحب اور ادی فریال ٹالپر صاحبہ سے گذارش کرتے ہیں کہ سردار صفدر علی مٹہانی صاحب پ پ پ کے سرگرم کارکن کی حیثیت سے بہترین کام کر رہے ہیں ، اسے پارٹی کی MPA یا MNA کی ٹکٹ دی جائے .