@NabTheDentist توبہ انسان اور اس کے اللّه کے درمیان ایک خاص معاملہ ہے۔ ہمارے لئے اس انسان کا حال (present) ضروری ہے کے آیا پرانی روش پر ہے یا تائب ہو گیا۔۔ لیکن ہم ایک مخلص انسان کو صرف اور صرف اس کے ماضی کے لئے لتاڑ رہے ہیں۔ توبہ صرف دوسروں کے لئے ہے ہمارے لئے نہیں۔۔
اب وقت آ گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان وزرا کی وزارتیں بدلنےکی بجاۓ اصل خرابی کرتے کرپٹ بیوروکریٹس کو پکڑیں اور اپنے اردگرد ایماندار بیوروکریسی لائیں۔
اگر صرف پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ہی تبادلہ ہو جاۓ، جو ہر اچھےکام میں رکاوٹ ڈالتے ہیں، تو حکومت کےآدھے سےزائد مسائل ختم ہو جائیں
یہ کیسی مضبوط معیشت اور جی ڈی پی چھوڑ کر گئے تھے کہ ارسطو صاحب فرما رہے تھے کہ پی ٹی آئی کو حکومت سنبھالتے ہی آئی ایم ایف کے پاس قرض کے لیے چلے جانا چاہئے تھا
مضبوط معیشت کو کیا آم لینے جانا چاہیے تھا IMFکے پاس؟
@MogheesA@SalooDurrani@MogheesA bhai freezer achi jagah hai naseeb walon ko milti hai.(🤣🤣🤣) Is ko to wahan rakhna chahiye jahan patwari qulfian lagaty hain...🤣🤣🤣
@iKAMAsuthra @TahirMughalPml1 نکی جئی سرجری کے لئے دنیا بھر کے ڈاکٹر حتی کے ڈاکٹر جانی نے بھی انکار کر دیا تھا اب آ جا کے مریم کی سرجری کے لئے ڈاکٹر عدنان کے اوزار ہی استمعال کرنے پڑ گئے۔۔
@FNKhan @DissentingNote @aminattock@GovtofPakistan نہ جانو جسٹ اینگل چینج ہے۔۔ پہلی ویڈیو شمال سے جنوب اور دوسری جنوب سے شمال کی طرف ہے۔۔ میں اسی علاقے سے ہوں اس لئے بتانا بہتر سمجھا۔۔