اینکر ایاز خان 🔥🔥🔥
ہم IPPs کی کیپیسٹی پیمنٹ کو رو رہے تھے جو عذاب #نمرودلیگ نے اس عوام کے گلے میں ڈالا اب پتہ چلا ہے کہ فارم 47 کا نمرود لیگی وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ انکے قائد نوازشریف ��ے LNG, کے بھی معاہدے کیپیسٹی پیمنٹ والے کیے ہیں گیس آئے نہ آئے 15 ملین ڈالر دینے ہی ہونگے۔ اب تک 3 ارب ڈالر ہم کیپیسٹی پیمنٹ کی مد میں دے چکے ہیں۔
یہ ہیں وہ ذرائع جس سے جائدادیں بنتی ہیں اور ملک مقروض ہوتا جا رہا ہے۔عوام کا ٹیکس بھی کیپیسٹی پیمنٹ ہے۔ وزرا کام نہیں کرتے اور ہم ٹیکس دیتے رہتے ہیں تاکہ انکے جہاز اڑتے رہیں گاڑیاں چلتی رہیں اور عیاشی کے اڈے برقرار رہیں۔
سفارتکاری کے ڈھول پیٹنے والوں کے لئے تلخ حقائق محمد حنیف کی زبانی 👇
ہمیں ہمیشہ سے بتایا گیا ہے کہ ہم ایک غریب، لیکن غیرت مند ملک ہیں۔ غربت ہماری قدیم ہے، لیکن اس غربت کو مانپنے کا ایک نیا پیمانہ کچھ سالوں سے مارکیٹ میں موجود ہے، جس کو ”غربت کی لکیر“کہتے ہیں۔ جیسے جیسے ہماری غیرت اوپر جاتی ہے، غربت کی یہ لکیر نیچے آتی جاتی ہے۔
اس سال بھی یہ لکیر کچھ نیچے گئی ہے۔ اب 100 میں سے 45 پاکستانی غربت کی اس لکیر کے نیچے ہیں، اور 100 میں سے ساڑھے سولہ پاکستانی غربت کی اس لکیر سے بہت نیچے ہیں، یعنی انتہائی غریب ہیں۔
اب غریب کو بتایا جا سکتا ہے کہ کیا ہوا تم غریب ہو، لیکن زندہ تو ہو، آزاد تو ہو۔ ہم امیر غریب کا فرق تو ختم نہیں کر سکیں گے لیکن اس وقت کا انتظار کرو کہ جب یہ غربت کی لکیر اتنا نیچے جائے کہ غریب اور انتہائی غریب کا فرق بھی ختم ہو جائے۔
میرا سفر، میرے معصوم ساتھی
تاریخ میں بڑی بڑی پروازیں اڑی ہوں گی، مگر محمد باقر قالیباف کی اس پرواز "میناب 168" نے دنیا کو بتا دیا کہ ضمیر والے اپنی داستانیں کیسے لکھتے ہیں۔ جب ایک لیڈر مذاکرات کے لیے نکلتا ہے تو عام طور پر اس کے ساتھ مشیروں اور باڈی گارڈز کا لشکر ہوتا ہے، مگر قالیباف نے اپنے ساتھ ان 168 معصوم بچوں کی یادوں کو بٹھایا جن کا بچپن بارود کی نذر ہو گیا۔
جہاز کی ہر نشست پر ان شہید بچوں کی تصویریں رکھ کر انہوں نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ میں اکیلا نہیں آیا، میرے ساتھ وہ ادھورے خواب اور وہ خاموش چیخیں بھی ہیں جن کا حساب عالمی طاقتوں پر قرض ہے۔ ان کا یہ ٹویٹ کہ "میری فلائٹ کے ساتھی" صرف ایک جملہ نہیں بلکہ اس بے حسی پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو انسانی جانوں کو محض اعداد و شمار سمجھتی ہے۔
خدا جانے یہ کس مٹی کے بنے لوگ ہیں جن کا جگر آج بھی حق کی بات کرنے سے نہیں تھکتا۔ جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھیں گے، تو ان کی پشت پر ان بچوں کی معصوم آنکھیں جے ڈی وینس اور دنیا کے ہر منصف سے سوال کر رہی ہوں گی کہ ہمارا قصور کیا تھا؟ یہ ایک ایسا سفر ہے جو منزل تک پہنچنے سے پہلے ہی تاریخ کے ضمیر میں اتر گیا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا Bloomberg کا پاکستان کے بارے میں خوفناک ڈاکومینٹری جاری
بلوم برگ پوری دنیا کو بتا رہا ہے! پاکستان سے اِن 5 سالوں میں انتہائی ذہین Skilled لوگ بھاگ چکے ہیں, اور مزید بھی پاکستان سے جانا چاہتے ہیں!
اب کون یہاں انویسٹ کرےگا
نجدی قبیلوں نے امریکہ کو طاقتور بنایا اور دنیا میں دجالی نظام کی جڑیں مضبوط کیں، اور آج بھی دیکھ لیں کہ وہ ک��ا کررہے ہیں!
بچپن میں حدیث پڑھ کر تو ککھ سمجھ نہیں آیا تھا پر اب سمجھ آگیا کہ آخر کیوں نجد کے قبیلوں کے بار بار کہنے پر بھی، نبی ﷺ نے انکے لئے دعا نہیں کی تھی؛ بلکہ یہ کہا تھا کہ وہاں سے شیطان کا قرن طلوع ہوگا! خود پڑھ لیں صحیح بخاری حدیث 1037۔
ڈاکٹر عبدل سلام عارف کی گفتگو بھی سن لیں!
آج کل دنیا بھر کے فوجی ترجمانوں کو سننے کا اتفاق ہو رہا ہے تو ایک چیز بڑی واضح نظر آتی ہے وہ صرف اپنے دائرہ کار میں رہ کر بات کرتے ہیں۔ نہ وہ سیاسی تجزیہ کار بنتے ہیں، نہ حکومتی ترجمان۔ ان کی گفتگ�� محدود ہوتی ہے،سکیورٹی، آپریشنز، دفاعی پوزیشن ،بس وہیں تک۔
ایسا لگتا ہے جیسے انہیں واق��ی سیاست کی الف ب کا بھی شوق نہیں، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کا کام کیا ہے اور حد کہاں ختم ہوتی ہے۔
اور پھر ایک ہمارا منظر ہے
یہاں ترجمان صاحب کی گفتگو کا الٹ حساب ہے
نوے فیصد سیاست، بیانیہ سازی، وضاحتیں، تاویلیں
اور باقی دس فیصد میں یہ یقین دہانی کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
یعنی بات بھی سیاست کی، انداز بھی سیاست کا، موضوع بھی سیاست
اور آخر میں معصومیت سے اعلان: ہم تو غیر سیاسی ہیں۔
پچھلے تین سال میں ایک چیز تو واضع ہو گئی ہے یہ بلڈی سویلین کو چ سمجھتے رہے لیکن اب بلڈی سویلین ان کو چ سمجھتے ہیں
کیا عاصم منیر شیعہ سے نفرت کرتا ہے، غیر ملکی ایجنٹ ہے یا زہنی مریض ؟
اپریل 2019 میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان جب ایران دورے پر گئے تو ان کے ساتھ DGISI عاصم منیر بھی تھے
عاصم منیر نے پاسدران انقلاب اور ایرانی انٹیلجنس کے آفیسرز سے ملاقات کے دوران ایران پر ایسے الزامات لگاۓ جو حقیقت پر مبنی نہیں تھے
عاصم منیر نے انتہائی فرقہ وارانہ باتیں کیں جو پاکستان میں بھی شیعہ کے خلاف پھیلائی جاتی ہیں ایران نے جنرل باجوہ سے عاصم منیر کے رویے کی شکایت لگائی
جنرل باجوہ نے عمران خان کو کہا تھا کہ یہ شخص زہنی مریض ہے اسے عہدے سے ہٹا دیا جاۓ
آسٹریلیا کے مسلمانوں نے کمال کردیا!!
آسٹریلیا کے وزیراعظم کو مسجد میں سامنے کہہ دیا, شرم کرو تم مجرم نتین یاہو کو سپورٹ کرتے ہو!
مسجد سے ہی نکال دیا🔥
پاکستانیوں پوری دنیا تم لوگو سے بہادر ہے؟؟
Has Pakistan summoned U.S. Chargé d’Affaires and issued a strong demarche over U.S. intel, headed by an RSS-aligned hack, falsely claiming that Pakistan is building an ICBM that puts the U.S. at risk?
Is Pakistani military’s bravado only directed at defenseless Pakistanis?
سعودی وزیرِ خارجہ کہتے ہیں کہ ایران نعروں کے پیچھے چھپ کر حملے کرتا ہے۔ مگر ذرا اپنے جھنڈے پر لکھی عبارت اور اپنی پالیسیوں پر بھی نظر ڈالیں۔ کیا مذہب کو سیاست اور مفادات کے لیے استعمال نہیں کیا جا رہا؟
ادھر کہا جاتا ہے کہ افغانستان میں طالبان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، اور اسلام عورتوں پر ظلم کی اجازت نہیں دیتا۔ تو پھر پاکستان میں خواتین سیاسی کارکنوں کو کس اصول کے تحت جیلوں میں رکھا گیا ہے؟
اور اگر ایران اپنی سرزمین کی جنگ لڑ رہا ہے، تو “اللہ کی جنگ” آخر کون لڑ رہا ہے؟ وہ جو اقتدار، تیل اور ڈالر کے مفادات کے ساتھ کھڑا ہے؟
اصل سوال یہی ہے: کیا یہ سب واقعی دین کے نام پر ہے، یا صرف طاقت اور مفادات کی جنگ ہے؟
#Releasepoliticalprisoners
یہ کیسے نامراد لوگ ہیں جو اس وقت فرقہ واریت کو اگ دے رہے ہیں اللہ نے ایران والوں کی مدد کی یہودی اور عیسائی ایران والو کو اس لیے قتل نہیں کر رہے کہ وہ شیعہ ہے وہ اس لیے قتل کر رہے ہیں کہ وہ مسلمان ہیں۔۔
بریکنگ نیوز 🚨
ایران اور امریکہ کے مزاکرات کے متعلق بڑا انکشاف۔
"مذاکرات کے دوران ایران نے اپنے سارے یورینیم دینے کی پیشکش کی, لیکن آسکے چند گھنٹوں بعد امریکہ نے بمباری شروع کر دی!!
بر��انیہ میں شدید غم وغصہ ہے اس بارے میں!
پاکستان سمیت تمام ممالک نے امریکہ اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات نارمل لائز کر لیے ہیں لیکن ایک ایران واحد ملک ہے جو تنہا کھڑا ہے یہ جو مسلم امہ کا آئیڈیا سعودیہ اور پاکستان کے اندر بیچا جاتا ہے یہ سب —-ہے یہ مسلم امہ کا آئیڈیا پیش کرنے والے ممالک کبھی بھی اپنے مسلم بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوئے نظر نہیں آتے ۔