اللہ ہمارے شہداء کے درجات بلند کرے اور جتنی لوگ اس وقت ہسپتال میں تکلیف میں ہیں اللہ ان کو صحت دے آمین ۔۔۔ اور جتنے لوگ اس وقت جیلوں میں اور تھانوں میں بندھیں ۔۔۔اللہ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے آمین
#BehindYouSkipper#IamImranKhan
@hinaparvezbutt بٹو افسوس صد افسوس آپکو شعور نہ آیا۔ آپکا ضمیر نہ جاگا۔ لیکن اس بچی کی عظمت کو سلام جو اتنی چھوٹی سی عمر میں ہی اچھے بُرے کی پہچان جانتی ہے۔
“آپ نے تین سال رہنا ہے اس کے بعد چلے جانا ہے ، ہمیشہ کے لئے ہم نے رہنا ہے تو ہمیں مت تنگ کرو ورنہ ہم تمہاری اینٹ سے اینٹ بجا دیں “
ابھی موصوف کا تازہ بیان نظر سے گزرا ، فرماتے ہیں اداروں پہ حملہ برداشت نہیں کریں گے