پاکستان کے بجٹ کو آسان الفاظ میں سمجھیں:
اگر حکومت 100 روپے خرچ کرتی ہے تو:
43 روپے صرف قرضوں کے سود اور پرانے قرضوں کی ادائیگی پر خرچ ہو جاتے ہیں۔
16 روپے دفاع پر خرچ ہوتے ہیں۔
5 روپے ترقیاتی منصوبوں (سڑکیں، پانی، بجلی، انفراسٹرکچر وغیرہ) پر خرچ ہوتے ہیں۔
1 روپے سے بھی کم تعلیم پر خرچ ہوتا ہے۔
یعنی پاکستان کا سب سے بڑا خرچ نہ تعلیم ہے، نہ صحت، نہ ترقیاتی منصوبے، بلکہ قرضوں کا سود ہے۔
جو اسٹبلشمنٹ سے اختلاف کرے اسے آپ غدار کہیں۔ ان شاءاللہ العزیز ہم اس سوچ کو بھی شکست فاش دیں گے۔ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان
مسجدِ اقصیٰ بند ہے یہ لو دوپٹے اوڑھ لو!
تُرک خواتین نے مردوں پر دوپٹے پھینک دیئے
گذشتہ رات استنبول کی فاتح مسجد میں تراویح کے دوران خواتین نے مسجد اقصیٰ پر "اسرائیلی" قابض افواج کی جانب سےگزشتہ 17 دنوں سے جاری بندش کے خلاف احتجاجاً اپنے اسکارف مردوں کے نماز والے حصے میں پھینک دیے
یہ شخص ملا عبدالغنی برادر ہیں۔جو طالبان کے بنیادی رکنوں میں سے ایک ہیں جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے
📌ترجمہ
👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی�� اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔
ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں
عید کے موقع پر چنددن کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی اچھی خبر ہے لیکن دعا یہ ہے کہ اس وقفے کو سنجیدگی اخلاص اور عدل وانصاف کے ساتھ تنازعے کا مستقل اور پائیدار حل نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے دونوں طرف اخلاص اور اسلامی اصولوں کا پاس ھو تو یہ مسئلہ ناقابل حل نہیں ہے خداکرے کہ ان بنیادوں پر یہ جنگ بندی مستقل ھوجائے اور سالوں سے بےگناہ مسلمانوں کا جو خون بہا جاتا رہاہے اسکا باھمی اتفاق سے سد با�� ھو سکے
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
اگر امریکہ ہمارے ساتھ تعلقات قائم کرے یا ہمیں تسلیم کرے، اور اس کے بدلے میں بگرام مانگے تو یہ ممکن نہیں۔
وہ چاہے پورے افغانستان کو دوبارہ از سر نو تعمیر کرے، پھر بھی بگرام کیا ایک انچ زمین بھی کسی کو نہیں دی جائے گی۔
یہ امارتِ اسلامیہ موقف ہے۔
افغان وزیر خارجہ
امیر خان متقی صاحب
آج ہم اسلام آباد سے لاہور کے لئے فیصل موورز کے ذریعے روانہ ہوئے راستے میں قیام و طعام کی جگہ پر روکا جب ہم اترنے لگے تو ڈرائیور نے گاڑی چلا دی کہا نماز پڑھانے کی کمپنی کی طرف سے اجازت نہیں ہے میں نے کمپنی کی ہلپ لائن پر کال کی تو کمپنی کے نمائندوں نے کہا واقعی ہی نماز کی اجازت نہیں ہے میں نے کہا کہ ہم ایک مسلمان ریاست میں ہیں تو نمائندہ نے کہا بلکل لیکن کمپنی کی پالیسی یہ ہی ہے سوال پیدا ہوتا ہے اسلامی ملک ریاست میں ہوتے ہوئے یہ کمپنی ایسی پالیسی بنا رہی ہیں ایسی کمپنی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے ۔ اور حک��مت بھی ایسی کمپنیوں پر مکمل پابندی لگائی جائے اور باری جرمانہ کئے جائے ہم اپنے ملک میں بھی مکمل آزادی کے ساتھ فرائض کی ادائیگی نہیں کر سکتے اس ملک میں کیا قانون ہے کیا آئین ہے آئین میں تو لکھا ہے حاکمیت صرف اللہ کی اور کوئی قانون ایسا نہیں بن سکتا جو قرآن سنت کے منافی ہو اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور اپنے حقیقی مسلمان ہونے کا ثبوت دیں اور فیصل موورز کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے
کاپی