مردان: دستور اسلام "امریکہ اِسـ ـرائـ ـیل مردہ باد کانفرنس" کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب آج تاریخ ساز خطاب کریں گے
@MoulanaOfficial@juipakofficial#نکلو_مولانا_کے_سنگ
آپ نے کہا باہر کے مہمان آرہے ہیں، احتجاج کا فیصلہ واپس لو
ہم نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا لیکن آپ نے عالمی قوتوں کے جبر کے ہاتھوں پاکستان کے عوام پر مہنگائی کا جو بم گرایا ہے وہ واپس لینا پڑے گا۔
آج مردان سےتحریک کا آغاز ہوچکا تمہیں یہ فیصلے واپس لینے پڑیں گے۔
#قائد_عوام_مولانا
"ہم عرب سرزمین پر اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کرتے، اسرائیل کا خاتمہ امت مسلمہ کی آرزو ہے۔ مودی اور یہودی اکھٹے ہوگئے ہیں۔ امت مسلمہ اور پاکستان کے عوام یہود و ہنود کے اس اتحاد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔" قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
#قائد_عوام_مولانا
آپ نے کہا باہر کے مہمان آرہے ہیں، احتجاج کا فیصلہ واپس لو، ہم نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا لیکن آپ نے عالمی قوتوں کے جبر کے ہاتھوں پاکستان کے عوام پر مہنگائی کا جو بم گرایا ہے وہ واپس لینا پڑے گا۔
آج مردان سے تحریک کا آغاز ہوچکا تمہیں یہ فیصلے واپس لینے پڑیں گے۔
#قائد_عوام_مولانا
جےیوآئی کل مردان میں پنڈال سجائے گی
لاکھوں لوگ حکومتی پالیسیوں کیخلاف اپنے جذبات کا اظہار کریں گے
کانفرنس سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے ۔
کانفرنس سے مرکزی اور صوبائی قائدین بھی خطاب کریں گے ۔
تاریخی کانفرنس کی تیاریاں مکمل ، عوامی جوش و خروش عروج پر ہے۔
مولانا فضل الرحمان مستقبل کی تحریک کا لائحہ عمل دیں گے ۔
کانفرنس، مہنگائی ،بدامنی ،انتخابی دھاندلی اور خلاف شریعت قوانین کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گی ۔
عوام اور کارکن بھر پور شرکت کر کے حکومتی پالیسیوں کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
امریکی حملے کا ٹل جانا حالات کی عارضی بہتری خوش آئند ہے،پاکستان سمیت چار برادر اسلامی ممالک خطہ میں پائیدار اور مستقل امن کے قیام کیلئے اس دورانیہ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
اسلامی برادری کا اس بات پر متفق ہونا ضروری ہے کہ اسرائیل کا وجود اب عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔ عرب اور خلیجی ممالک فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کی صورت میں ہی اپنے ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندۂ تعبیر کرسکتے ہیں۔