ضیاء سے لیکر آج تک فوج نے کیسے کیسے لیٹرے پاکستان پر مسلط کۓ ھیں لوٹ لوٹ کر عوام کا پیسہ کھا گۓ کسی نے باھر محلات بنا لۓ کسی نے جزیرے خرید لۓ کوئ دولت لے اڑا عوام کو 200اور201 کے چکر میں لگا دیا
ایک جزیرہ خریدنے کے لۓ تو اس کو بھی مل ھی گۓ ھوں گے امریکہ وہ ملک ھے جو مسلمان ملکوں میں غدار ڈھونڈتا ھے پھر ان کے ذریعے اپنے کام کرواتا ھے تاریخ اٹھا گے دیکھیں آپ کو میر جعفر اور میر صادق ایک نہیں ھزاروں ملیں گے پاکستانی عوام کا سودا کرنے والے آج بھی موجود ھیں
نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مذہب فروشی سب سے منافع بخش کاروبار ہے۔ مذہب کے نام پر لوگوں کو بے وقوف بنانا ایک دوسرے کے خلاف نفرت کو ہوا دینا، لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا اور عورتوں کے ساتھ برا سلوک سبھی مذاہب کا خاصہ ہے۔ مذاہب کے بغیر دنیا رہنے کے لیے بہتر جگہ ہوگی۔