ایک فرد کی جبری گمشدگی اس کے پورے خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ یہ ایک ایسی ہولناک کیفیت ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ہے 17 سالوں سے لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کا خاندان مجسم رنج والم بن چکا ہے
#ReleaseDrDeenMohammad
گھر کے اندر داخل ہو کر ایک وکیل کو بےدردی سے شہید کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ بلوچستان میں ریاستی دہشت گردی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ چیئرمین زبیر بلوچ کا قتل دراصل اس پورے عوامی شعور اور مزاحمت کو دبانے کی کوشش ہے جو روز بہ روز ابھر رہا ہے۔
آمادہ اطلاعات!
دالبندین - دالبندین میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے بی ایس او کے سابق چیئرمین زبیر بلوچ کو شہید کر دیا.
اطلاعات کے مطابق آج صبح سے دالبندین شہر میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے مشترکہ آپریشن شروع کر دی تھی، جہاں بھاری ہتھیاروں کا استمعال کیا گیا، اور گھروں پہ متعدد راکٹ مارے گئے۔
غیرت نادادے نی اسے معصومسے سُم کر
ظالم تیان کور مہ مظلومسے سُم کر
نی سُم کریس اودے کسفّیس کستویس
نا مونا پیٹے نی اسے مرحومسے سم کر
انت انت ناروائی کو ایفتیان نی مہ کور
سم نے کروئیے تو گُڑا شومسے سُم کر
اسلامے تینا جندنا مرضی ٹی تول کیس
نے انت اجازتے اسے محرومسے سم کر
سائر جی
اسلام آباد پولیس نے پریس کلب جانے والی راستوں کو سیل کرکے 'بلوچ مظاہرین' کو جانے سے روک دیا۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ دھرنے کے آغاز سے اب تک مظاہرین جن میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں، کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے احتجاجی کیمپ لگانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ مظاہرین بغیر خیموں یا سایہ دار جگہ کے کھلے آسمان تلے، کبھی تیز بارش اور کبھی شدید گرمی میں اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے تھے۔
آج، چوتھے روز حکام نے وہاں جانے والے تمام راستے بند کر دیے اور لواحقین کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔
کتنی تکلیف دہ ہے ایک ماں خود اس بارش میں اپنی پرواہ کیے بغیر اپنے جبری گمشدگی کے شکار بیٹھے کی بارش سے گیلی ہونے والی تصویر کے لیے کتنی افسردہ اور بے چھین دیکھائی دے رہی ہے جنہیں بارش سے بچنے کے لیے ایک ٹینٹ تک لگانے کی اجازت نہیں ہے 💔
اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت کی رہائی کے لیے جاری احتجاج میں شریک لواحقین سے اظہارِ یکجہتی پر میر صاحب @HamidMirPAK کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ اسلام آباد کی باشعور عوام بھی ان مظلوم خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہوکر انصاف کی جدوجہد کو مضبوط بنائے گی۔
ای تینا راج آن خواست کیوہ اگہ او نن تون اسلام آباد ساڑی مننگ کپسہ گڑا سوشل میڈیا نا ذریعہ ٹی ننا توار جوڑ مبو ءُ اسلام آباپولیس نا زوراکی دنیا نا مونا پدر کبو ۔۔۔
#ReleaseBYCLeaders
بلوچستان سے سوشل میڈیا پر ایک انتہائی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں غیرت کے نام پر ایک لڑکی اور لڑکے کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ واقعے کا وقت اور مقام واضح نہیں مگر منظر ایسا ہے جو انسانیت کو شرمندہ کر دیتا ہے۔
یہ دنیا کے امیر ترین خطوں میں سے ایک خطے بلوچستان کے وارث ہیں جھنیں اسلام آباد میں اس وقت بارش میں کھلے آسمان تلے ٹینٹ تک لگانے کی اجازت نہیں ہے
جنکے وسائل سے اسلام آباد اور پنجاب والوں نے اپنے لیے شیش محل تک بنا لیے ۔۔
بلوچستان کے ہر شہر، گاؤں، گلی کوچے و گدان میں جہاں جہاں شعور کی کونپلیں پھوٹی وہاں وہاں انسانیت سوز جرائم کے تاریخ رقم کئے گئے۔ ہزاروں ماؤں کے گود اجاڑے گئے، بچے یتیم کر دیے گئے۔"مثبت بلوچستان" کا راگ الاپنے والے دیکھے نیچے دیے گئے شہدا کی تصاویر در اصل بلوچستان کا حقیقی تصویر ہے۔ بلوچستان کی کوئی مثبت تصویر نہیں بن سکتی بلکہ خونی تصاویر و داستانیں ہزاروں ہیں۔