ہم سب پاکستانیوں کا انتہائی عزیز سعودی عرب سنگین قومی سلامتی بحران سے دوچار ہے۔ ایران جنگ، حوثیوں ک�� میزائل اور ڈرون حملے، تیل کی تنصیبات سمندری راستوں پر خطرات، اور اب مکہ کے قریب حوثی ڈرون کی اطلاع نے صورتحال کو انتہائی نازک بنا دیا ہے۔یہی نہیں
سعودی تیل کی سپلائی دباؤ میں ہے، اہم آئل روٹس متاثر ہوئے ہیں، جبکہ امریکہ کی جانب سے براہِ راست فوجی مدد سے انکار نے دہائیوں پر محیط سعودی اعتماد کو بھی ہلا دیا ہے۔ گویا ایک منظم سازش اپنا رنگ دکھا رہی ہے۰
جی سی سی بھی ایک متحد فوجی جواب دینے میں ناکام رہا ہے، آج آن مائی ریڈار میں ہمارے مہمان ہیں ایئر مارشل ریٹائرڈ سعید محمد خان اور سید محمد علی، دونوں ملٹری اور جیوپولیٹیکل معاملات کے ممتاز ماہرین۔پورا تجزیہ اور اہم گفتگو دیکھنے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں اور آج کا مکمل پروگرام ضرور دیکھیں۔ https://t.co/fvGwvD2TJG
On this day, the 6th of September, when we eulogise the defenders of our country we are also reminded of the continuing sacrifices by our soldiers, sailors, and airmen. We deeply mourn the martyrdom of 4 FC men in Baluchistan. More brave martyrs for defence of the motherland. RIP